آہ بد نصیب پاکستانیو ظلم کے سایے میں جینے والو جیسے صور پھونکا گیا ہو جیسے قیامت میں جی رہے اور اس سانحے کا احساس بھی نہ ہو جیسے سُن ہونق مخلوق ۔۔۔ 💔💔💔
سو فیصد مستند خبر
اسلئے پہلے تین چار مہینے سے خان صاحب بہنوں کے ذریعے پیغام پہنچانا چاہ رہے ہیں کہ قیادت کے بھروسے پہ نہ رہیں خود حقیقی آزادی کی تحریک چلائیں