@IK_Defender804@HarmeetSinghPk سادہ سی بات ہے ان کو پہاڑوں پر جانے کے لیے کس نے مجبور کیا۔۔۔انہی پین یک پھوج نے۔۔۔جب ہر گھر سے دو دو تین تین لوگ انہوں نے لاپتہ کئے پھر کچھ کو مار کر بھجوایا تو باقی بچنے والے کیا ان کو پھول پہنائیں گے؟
ایک بائیس گریڈ کے ذہنی مریض نے پاکستان کا امن، معیشت، حق آزادی رائے، عدلیہ، جمہوریت، آئین اور اخلاقیات کو صرف اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے تباہ کر دیا ہے۔
#ذہنی_مریض_نامنظور