وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا
یہ بُہت ہی غیر محسوس طر��قے سے آپ کے چاہنے والوں کو بدل دیتا ہے اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے❤️
💫السلام علیکم ❤ صبح بخیر ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🎀💖🎀
یہ ہیں ہماری پیاری
بیپر 👇
@Bapeer313
اور ہم چاہتے ہیں کہ اج رات انھیں
10K
کی مبارکباد دیں
اور جبتک 10k ہو نہیں جاتے مبارک دے نہیں سکتے تو کیوں نہ ملکر پہلے اعداد مکمل کروا لیں پھر اچھا سا وش کر دینگے
کیا خیال ہے دوستو
کریں پھر !!!
😍
دن رات ریاست مدینہ کا نام لیکر ڈھونگ رچانے والے عمران خان کی منافقت الله پاک نے مدینہ میں ہی بےنقاب کر دی, یہی قدرت کا انصاف ہے اور انشااللہ نبی پاک ﷺ کی توہین کرنے والے ہم سب کی آنکھوں کے سامنے نشان عبرت بھی بنیں گے.
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
سو دو سو ب��دہ اکٹھا کرنا کسی بھی جماعت کیلئے مشکل نہیں. اگر میں چاہوں تو شیدا ٹلی کی ٹلی کھڑکائی جا سکتی ہے لیکن یہ مناسب نہیں. ہم سعودی عرب سے درخواست کریں گے کہ اس واقعہ میں ملوث لوگوں کیخلاف کاروائی کریں اور انھیں واپس بھیجیں. ہم یہاں ان کیخلاف کاروائی کریں گے....رانا ثنااللہ
شیخ رشید کو 'پنڈی کا شیطان' کہا جاتا ہے. شیطان شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد کی وہاں موجودگی ثابت کر رہی ہے کہ مقدس مقامات پر ہلڑ بازی کے گھناؤنے منصوبہ سازوں میں یہ سب شامل ہیں.
سعودی حکومت کے علاوہ حکومت پاکستان کا بھی فرض ہے کہ ان شیطانوں کو گرفتار کریں.
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور