اہم ترین اعلان
8مٸی بروزپیرصبح10بجےنیک آباد مراڑیاں شریف سےنکلنےوالے
#تحفظ_ناموس_رسالت_لانگ_مارچ کی ہم مکمل تاٸید وحمایت کااعلان کرتےہیں
اپنےتمام مریدین محبین مخلصین اہلیان اسلام سےشرکت کی اپیل کرتےہیں۔
#لاھور#دربارداتاگنج_بخش رحمتہ اللہ تعالی علیہ سےقافلہ بعدنمازفجرروانہ ہوگا۔
#لاہور: #شوکت_خانم_ہسپتال کے نزدیک #جوہرٹاؤن مین بلیوارڈ روڈ پر اچانک شگاف پڑ گیا
روڈ میں تقریباً 12 فٹ گہرا شگاف پڑنے سے گاڑی اندر جا گری ۔۔
تینوں افراد جن میں 1خاتون ، 1 بچہ اور 1 مرد شامل ہے کو ابتدائی طبی امداد کے لیے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
#واٸس_آف_پاکستان#Lahore
Auto ignition room heater
Fuel Type: Natural Gas
Equipped with:
- Electric piezo ignition -
-Auto admission gas safety-
Price Rs. 5800
Area Mughalpura Lahore
.
For More Information Contact Us
.
.
#DealOfTheDay#Sales#WinterVibes
ویڈیو دیکھیں پہلی بار زبردست انفارمیشن۔
#پاکستان میں ایگریکلچر پیاز تھوم سبزیوں سے کماٸی گوشوارہ میں نوٹ کروانےوالا شخص
اسکی کماٸی سو سال ایک کروڑ روپے روزانہ خرچ کریں تو بھی ختم نہ ہو ؟؟
🚩🚩نوٹ : یہ اس پاکستانی کی آواز ہے ادارہ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔۔۔
#واٸس_آف_پاکستان
#امیرالمجاھدین علامہ خادم حسین رضوی کا دوسرا عرس شایان شان طریقہ سے رحمت للعلمین مسجد ملتان روڈ #لاھور میں منایا گیا۔
لاکھوں افراد کی شرکت۔
رپورٹ : ابوبکر اشرف
#واٸس_آف_پاکستان