وہ باقی اقلیتوں سے متعلق ہے نا کہ قادیانیوں سے متعلق ، کیونکہ قادیانی اپنے آپکو اقلیت مانتے ہی نہیں ،انکے لیے 298B اور 298C میں یہ ہدایات ہیں کہ وہ خود کو مسلمان نہیں کہ سکتے ، اپنی عبادتگاہ کو مسجد نہیں کہ سکتے ، اذان نہیں دے سکتے اور اپنے دین کی تبلیغ نہیں کرسکتے
2/2
پوائنٹ نمبر 8 اور 9 میں بد دیانتی کی گئی ہے ، پوائنٹ 8 ، قرآن کی حفاظت کا زمہ یقیناً اللہ نے لیا ہے لیکن اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ اسکی آڑ اسکی گستاخیوں کی اجازت دی جائے اسکے لیے پاکستان میں پہلے سے قانون 295 سی موجود ہے ، پوائنٹ9 میں جو بات کی گئی ہے
#قادیانی_نوازی_بندکرو
2/1
Say no to dynastic politics and corruption! Let's support PMML and mark the chair symbol for real change on February 8! #ٹ��پہ_کرسی_پر
Vote Do Kursi Ko
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہدار
انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
سرمایہ دار سرمایہ لگاتا ہے اور لاکھوں سے اربوں تک پہنچ جاتا ہے مزدور محنت کرتا خون پسینہ بہاتا مگر گھر کی روٹی بھی پوری نہیں ہوتی لیکن مرکزی مسلم لیگ اس نظام کو تبدیل کرے گی
#ٹھپہ_کرسی_پر
Vote Do Kursi Ko
بندگی میں گھَٹ کے رہ جاتی ہے اک جُوئے کم آب
اور آزادی میں بحرِ بے کراں ہے زندگی
اے مزدور اٹھ جاو آو اس سرمایہ دارانہ نظام کے مقابل اسلام کا منصفانہ نظام قائم کریں
#ٹھپہ_کرسی_پر
Vote Do Kursi Ko
اپنی ناکامیوں کا ملبہ کسی ن، ق، ج پر ڈالتے سیاستدان ہمیشہ نیا نام رکھ سامنے آجاتے ہیں باپ کے بیٹااور اب پوتا آچکاہے ��گر عملی طور عوام کے لیے کوئی نہیں نکلتا
#ٹھپہ_کرسی_پر
Vote Do Kursi Ko
قومی سلامتی کے درپے بیرونی واندرونی دشمنوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کیلئے تمام اداروں پر مشتمل مربوط نیٹورک تشکلیل دیاجائیگا۔
#ٹھپہ_کرسی_پر
Vote Do Kursi Ko