خان جیل میں،
لیڈر سارے فرار ،
باقی سب ملک سے باہر ،
اور مرنے کےلئے سادہ عوام۔
سیاسی اشرافیہ ٹوئیٹر پر ہی سرگرم جبکہ وہ جانتے بھی ہیں کہ آدھی سے زیادہ شرکاء کو اسوقت انٹرنیٹ میسر ہی نہیں۔ یہ کونسا انقلاب ہے؟؟؟ یہ کونسا دھرنا ہے جس کی قیادت ہی نہیں ہے
#PtiFinalCall
کسی نے یہ وڈیو اس مواد کے ساتھ ارسال کی ہے۔
جنوبی چھاونی گھریلوتنازعےپرشوہرکی بیوی پرکلاشنکوف تان کربیوی کومارنےکی کوشش،رشتےداروں نے شوہر کے ہاتھوں بیوی کوقتل ہونے ��ے بچا لیاخرم شبیرکو بیٹی پرتشدد کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے متاثرہ خاتون کی درخواست کے باوجودپولیس نےکوئی کاروائی نہ کی ائی جی پنجاب فوری طور پر نوٹس لیں
As received
دو دن قبل عمران خان صاحب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 9 مئی مو ہونے والے واقعات کی مذمت کرنے کی بجائے اعتراف کیا تھا کہ اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یہی ردعمل آئے گا۔
آج موصوف اُس ردعمل کو ایجنسی کے لوگوں پر ہی ڈال رہے ہیں۔
یوتھیوں کو پتہ نہیں کے اُن کے ساتھ کیا گیم ہوئی ہے۔۔۔
IK is still detained
Second tier leadership is in jail
The protests have fizzled out and will be next to impossible to rekindle without instructions from the top leadership
#PTI is so done
😂🤣
After seeing Imran Khan today in court i would suggest PTI to finish that Plaster and wheel chair drama now, IK was perfectly fine and fresh. No symptoms of pain were on his face he was walking perfectly fine. This is what for we criticised other and should not do it. #imran_Khan