میرا سب کچھ #اقصیٰ پر قربان"
پاکستان کے نوجوان نشید آرٹسٹ اسد قریشی کا #فلسطین سے اظہار یک جہتی کے لئے عربی اور اردو زبان میں نغمہ جاری ۔ نغمے میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر اسرائیلی مظالم عیاں کئے گئے ہیں اور #غزہ کی مزاحمتی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
کئ یورپی ممالک بشمول آسٹریلیا کے بعد اب جاپان میں بھی موبائل فونز کے استعمال پر قانون سازی شروع کردی گئ ہے۔ پاکستان کو بھی چاہیے کہ کچھ کرے اس سے پہلے بہت دیر ہوجائے۔ جہاں 28 ویں ترمیم کی تیاری ہورہی ہے وہاں بچوں میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی کے قوانین بھی لائے جائیں۔
🔴بنگلہ دیش سپر پاور بن گیا ‼️‼️‼️
ایک اور مسلم ملک نے جوہری طاقت حاصل کر لی دنیا کی آنکھیں امریکہ اور ایران پر ٹکی ہوئی ہیں، لیکن خاموشی سے ایک بہت بڑا انقلاب ہو چکا ہے بنگلہ دیش نے جوہری طاقت حاصل کر لی ہے
ایمبیسی روڈ کے پیٹرول پمپ پر لگی لمبی لائنوں کی وجہ سے روڈ ہی بلاک ہو گیا
عوام کو پتا ہے کہ وزیراعظم عوام کو آج بھرپور ریلیف دیں گے
اور عوام کو یہ بھی پتا ہے کہ محمود خان اچکزئی صاحب کی موجودہ حکومت کو مکمل خاموش حمایت حاصل ہے ، اس لیے حکومت اور موجودہ نظام کے دل میں جو آئے گا وہ کریں گے ، اس نظام کے سامنے کوئی مزاحمت نہیں ، جو کر سکتے ہیں کریں گے
پاکستان کا کل رقبہ 881,913 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا %16 یعنی تقریباً 141,106 مربع کلومیٹر حصہ فوج نے "قومی سلامتی" کے نام پر اپنے فارم ہاؤسز، گولف کورسز اور DHA سکیموں میں لے لیا ہے۔ باقی کا 84% حصہ زرداریوں اور شریفوں میں بانٹ دیا
مریم نواز نے مزید زرعی زمین فوج کے حوالے کر دی ھے
اس تصویر کے پوسٹر بنا کر تقسیم کرنے والوں کو پنجاب پولیس گرفتار کر کے لے گئی آپ بتائیں کیا یہ فوٹو فیک ہے خان کا باجوہ تعرف کروا رہا تھا تو اس نے بھی اپنی باری پر سلوٹ کیا تھا
امریکی حکومت بھی فارم 47 کی پیداوار ہے سابق امریکی نمائندہ مارجوری ٹیلر گرین نے واضح طور پر تصدیق کی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ صدر بننے کے لیے صہیونی لابی کے ساتھ خفیہ معاہدہ کرنے پرمجبور ہوئے۔ وہ بے نقاب کرتی ہیں کہ کس طرح ٹرمپ انتظامیہ بنجمن نیتن یاہو اور اسرائیل کی مکمل اسیر بن چکی ہے
پاکستانیو ۔!نواز شریف نےمیٹنگ چھوڑ کر جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ،شہبازنے دل پر پتھر رکھ لیا ہےاور مریم نےمفتاح look into it کا ٹویٹ تیار کر لیا ہے۔
اب آپ سب بھی اپنی اپنی جیبیں تیار کر لیں آج رات پھر پٹرول میزائل آپکی جیبوں کو نشانہ بنانے والا ہے۔میاں جدوں اوے گاتےلگ پتہ جاوےگا
پاکستان آرمی کے معیار کا اندازہ لگائیں
یہ بیوقوف شخص پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا چیف تھا۔
یہ ذہنی مریض پاکستان کا آرمی چیف ھے، فیلڈ مارشل اور افواج پاکستان کے تینوں شعبوں کا کمانڈر انچیف بھی ھے
کوئی اور ملک ہوتا تو اس احمق کو فوج میں بھرتی کرنے والے کو بھی سزا ملتی
جب پاکستانیوں کو ہم نے بارہا بتایا تھا کہ تمہیں غلام بنانے کیلئے 2015 سے کام ہورہا ہے "ون ورلڈ ون گورنمنٹ" پر پاکستان کا طاقتور طبقہ اس شرط پر راضی ہوا کہ یہاں "مالک انھیں ہی رکھا جائیگا اور عوام غلام ہونگے" طاقتور طبقہ کا خیال تھا کہ عمران خان کا سسرال یہودی وابستگی رکھتا ہے تو وہ اس شیطانی منصوبہ کی حمایت کریگا لیکن الٹ ہوگیا عمران خان نے اپنی سیاست کو یہودی تعلقات سے علیحدہ کرتے ہوئے امریکی اور یہودی لابی کی بالادستی کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے پاکستان کو ایک آزاد خارجہ پالیسی کا حامل ایک فلاحی اسلامی ریاست بنانے پر کام شروع کیا جسکی وجہ نہ صرف انکی حکومت گرادی گئ بلکہ انھیں نشان عبرت بنایا گیا میں اس حوالے سے مسلسل خبردار کرتا رہا ہوں کہ پاکستان کی عوام کو غلام بنانے کیلئے پاکستان کے طاقتور طبقہ اور سیاستدان اپنے عالمی یہودی آقاوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کرلیا ہے اب انہی کے اشارے پر کام کررہے ہیں اسی لئے ایک منظم پروگرام کے تحت پاکستان کے عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری میں مبتلا کرکے اس حال پر لایا جارہا ہے جہاں عوام ہر چیز سے لاتعلق ہوکر صرف ایک وقت کی روٹی کیلئے مجبور ہوجائیں قوم کے لفافی تجزیہ نگار کہتے تھے فیصل صاحب ایسا کچھ نہیں ہے ملک ترقی کریگا کیونکہ عاصم منیر اور شہباز نے حقیقی یہودی ایجنٹ کو جیل میں ڈال دیا ،،، اب ملک کی ترقی ایسی ہوئی کہ 27 ویں ترمیم کے ذریعے چیف صاحب عوام کے زمینی خدا بن گئے 25 کڑوڑ عوام کی سیاست ، معیشیت حتی کہ ایمان بھی انکے اختیار میں چلا گیا اور ہم کفار کے حمایتی اور سہولتکار بن گئے اب کل پاکستان کی معیشت کو وزیر خزانہ نے روتھ شیلڈ خاندان ( اشکنازی یہودی بینکنگ خاندان) کے حوالے کردیا ،،، کیونکہ یہودی ایجنٹ عمران تھا ۔۔ کیا اب بھی جہلا پر مشتمل ہجوم یہ ہی سمجھے گا کہ یہودی ایجنٹ عمران خان ہی ہے ۔۔۔۔ ؟
بریکنگ🚨
چینی شہر ہائیکو کے میئر جس نے اپنے کیرئیرکے دوران تقریباً 4.5 بلین ڈالر جمع کیے، جن کے اپارٹمنٹس سے 13.5 ٹن سونا اور 23 ٹن نقدی برآمد ہوئی، جس کو اج سزائے موت سنائی گئی، لیکن ہمارے ملک میں کرپٹ لوگ وزیر اعظم اور صدر بن جاتے ہیں۔
باجوہ چاہتا تھا کہ چین کو چھوڑ کر اسرائیل سے تعلقات بنائے جائیں
عمران خان نے یہ ہونے نہیں دیا تو حکومت سے نکال کر جیل میں ڈال دیا
اب چین نے اسرائیل کے ساتھ جانے سے انکار کردیا جبکہ پاکستان امریکہ کے حکم سے اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہوگیا
یہودی ایجنٹ کون؟
امریکہ کی جانب سے ایران کے سب سے بڑے تجارتی جہاز کو قبضے میں لینے کے بعد ایران نے خلیج عمان میں امریکی فوجی جنگی جہازوں اور جہازوں کی طرف ڈرون اور میزائل داغے
🚨ویڈیو فوٹیج کا دعویٰ، یہ جل رہا ہے اور ڈوب رہا ہے۔