جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کریں تو صاف مطلب ہے کہ ان کی حکومت کا چراغ بجھنے ��الا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں، یہ مسائل کا حل نہیں۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے رجیم چینج کے وقت سے جو تماشا شروع کیا ہے آج تک جمہوریت دشمنی کا یہ سفر جاری ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے۔ واضح ہوچکا کہ فارم سینتالیس کے ذریعے مسلط کردہ یہ نظام پوری طرح فلاپ ہوگیا ہے۔
پیٹرول لیوی کے خاتمے کی بات ہو تو آئی ایم ایف کو رکاوٹ کرار دیا جاتا ہے
ہم بالکل تیار ہیں اور ہم ملتان سے دوبارہ مارچ کا آغاز کریں گے
چاروں طرف سے اسلام آباد کا رخ کریں گے
لاہور سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اہم میڈیا گفتگو
#لیوی_بھتہ_نامنظور
ہمت ہے تو بلاول فارم 45 لیے کر آ جائیں
پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی A-Plus ٹیم ہے
امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
#لیوی_بھتہ_نامنظور
آئی ایم ایف کی زبان بولنے والے وزراء کو لگام دو، وگرنہ ہماری پارٹی کو کنٹرول نہیں کر سکو گے
پھر بات اسلام آباد کی سڑکوں پر ہو گی
12 اکتوبر تک آئندہ کا فیصلہ ہو جائے گا
حافظ نعیم الرحمن کا لیوی کے خلاف چارسدہ میں منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
والدین کیلئے گھر کے اندر ایک سنگین چیلنج بچوں کی غیر اخلاقی مواد تک باآسانی رسائی ہے یعنی کل تک بچے کے باھر جاکر غلط گیدرنگ میں بیٹھنے کا خوف ہوتا تھا اب یہی کام والدین کی ناک کے نیچے اور گھر میں ہورہا ہے اسکا کیا سدباب ہے اسکے لئیے دیکھئیے یہ رپورٹ
پاکستان کے شہر کراچی میں شہید یحیی السنوار کے کردار کو بچوں میں راسخ کرنے کیلئے کارٹون فلم بنائی گئی جس کے افتتاح میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
کراچی میں ننھے دلوں کے لیے ایک نئی داستان کا آغاز ❤️
"یحییٰ — شیرِ اقصیٰ" کی شاندار افتتاحی تقریب!
ایک ایسی کہانی جو بچوں کو بہادری، عزم، امید اور حوصلے کا پیغام دے گی۔
Lucky One Mall House Full
Launching Ceremony of Yahya Series❤️
The Lion of AQSA 🇵🇸
Alkhidmat | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | Free Palestine
#NeverForgetGaza
جب ذمہ داری مل جائے تو ڈٹ کر اس کو نبھائیں
لیکن ہر لمحے یہ دیکھیں کہ یہ میرے لیے وبال تو نہیں بن جائے گی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی کارکنان کو نصیحت
اگرکبھی انڈیا🇮🇳سےجنگ چھڑ جائےتومیں🇵🇰فوج کےخلاف بات شروع کردوں،
یہ میں کبھی بھی نہیں کروں گا‼️
#حافظ_نعیم_الرحمان
♦️اگرپاکستان پرحملہ ہوگاتومیں پوری قوم کومتحدکروں گا
♦️ف+ل+س+طین کےمسئلہ پر #فار��47 والے وزیراعظم کےپاس بھی گیا
✍️
یہ ہوتاہےلیڈر،اختلاف اپنی جگہ،
مگر وطن سب سےمقدم🇵🇰❤️
ہم آل پارٹیز کانفرنس کو دعوت کو قبول کرتے ہیں اس میں شریک ہوں گے
یہ ہم سب کا پاکستان ہے، کسی ایک پارٹی کا ہے نہ فوج کا ہے نہ کسی ادارے کا ہے
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کریں گے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس
آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریں گے
جماعت اسلامی آئین کو پامال کرنے یا معطل کرنے کے کسی بھی قدم کی مخالفت کرے گی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپوزیشن وفد کے ہمراہ پریس کانفرنس
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سے تحریک انصاف کے وفد کی اسلام آباد میں ملاقات۔
پی ٹی آئی وفد میں بیرسٹر گوہر، اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس، سابق سپیکر اسد قیصر اور سلمان اکرم راجہ شامل تھے۔
جبکہ اس موقع پر نائب امراء جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم سمیت جماعت اسلامی کی دیگر قیادت بھی موجود تھی۔
تحریک انصاف کی جانب سے اے پی سی میں شرکت کی دعوت اور سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ریڈکارپٹ بچھاکریونیورسٹی روڈمنصوبہ مکمل ہونےکی خوشخبری دی گئی تھی آج زیرتعمیرپل کالوہےکااسٹرکچرگرگیاایک سیکیورٹی گارڈکےجاں بحق ہونےکی اطلاع ہے انا للہ وانا الیہ راجعون یونیورسٹی روڈکراچی کےلیےموت کاکنواں بن چکا ہے سندھ حکومت اور وزیر ٹرانسپورٹ جواب دیں واقعے کی تحقیقات ہونی چاہیے