@Tahrim739 قانون اس پر بنائے جانے چاہیے جو بھاگ کر شادی کر لیتے ہیں۔ جو کے وادین کے ساتھ نری زیادتی ہے۔ اور پھر غیرت کے نام پر قتل بھی ہو جاتے ہیں۔ اس پر حکومت کو قانون سازی کرنی چاہیے
@BUTT_566 یہ اے آئی ویڈیو ہے۔ اے آئی کی ویڈیو میں کردار تبدیل ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ اس میں ہے۔ بھیڑ جب اتر رہی تھی بڑی تھی جب اوپر پہنچی چھوٹی ہو گئی۔ بچہ جب تک نیچے تھا بھیڑ کا تھا جب اوپر چڑ رہا تھا کتے کا بچہ بن گیا،
@BloggerShahid ٹرمپ کو انہیں دو چیزوں کی فکر تھی بگرام ایر بیس اور اسلحہ۔ دونوں مسلے اس کی خواہش کے مطابق حل ہو گئے۔ افغانوں کو جنگ کے لیے ایک بندوق اور ایک چادر چاہیے اور ایک عدد طاقت کے نشے میں دشمن
@AmirHQureshi@AmrullahSaleh2 وسیع تر تناظر میں، پاکستان دوبارہ خود کو افغانستان میں مغربی حمایت یافتہ ایک بااختیار اور بین الاقوامی قوانین ڈکٹیٹ کروانے والی قوّت کے طور پر پیش کر رہا ہے، اور امریکہ اور نیٹو کی چھوڑے گئے انفراسٹرکچر اور ساز و سامان کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے- Second last paragraph realty
@RealYaseenRind جنت خوبصورت لوگوں کو نہیں نیک لوگوں کو ملے گی. اور جنت میں پہمچ گیا کیا وہ معمولی انسان ہو گا؟ جنت میں باکمال لوگ جائیں گے. تم جیسے نتھو خیرو نہی��
@Hidepro18plus بیٹھے بیٹھے آپ کو کیوں ماں چدوانے کا شوق چڑھ گیا ہے۔ اپنے کام سے کام رکھو۔ کبھی کسی نے یہ بھی کہاں ہے کہ اربوں روپے کے فنڈ یونیورسٹیوں کالجوں اور سکولوں میں لگائے جاتے ہیں اور تم ابھی جاہل کیوں ہو کہ آپ کو اپنی شناخت بھی چھپانی پڑ رہی رہی ہے
@YaseenUSM_Offl تمام مخلوقات میں انسان واحد ہستی ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے نے اپنا جاننش بنایا اور یہ کائنات اس کے ماتحت کردی. اب کائنات میں انصاف قائم رکھنا ظلم ختم کرنا انسان کے ذمہ ہے. انسانوں میں سے سب سے پہلے صاحب اقتدار اور طاقتور لوگ.
توبہ اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عبادتوں میں سے ہے۔
اور سب سے کامل لوگ وہ ہیں جو سب سے زیادہ توبہ کرنے والے اور سب سے زیادہ استغفار کرنے والے ہیں۔
ابن القیمؒ
أستغفر الله، وأتوب إليه ( ١٠٠) مرتبہ
-أست��فر الله العظيم، الذي لا إله إلا هو، الحي القيوم، وأتوب إليه.