اے لوگوں! سنبھل جاؤ دنیا کی زندگی اس کی زیب و زینت سے دھوکہ نہ کھاؤ دیکھو جن لوگوں نے دنیا بھر کی دولت سمیٹ رکھی تھی وہ یہاں سے کافور اور کفن کے علاؤہ کچھ نہیں لے کر گئے یہاں کتنے آئے کتنے چلے گئے مگر اے انسان تجھ کو عبرت حاصل نہ ہوئی اور یہاں جو بھی آیا ہے کوچ کرنے ہی کو آیا ہے
راستے ہمیشہ آسان نہیں ہوتے اور نہ ہی ہر کوئی آپ کے نظریے سے اتفاق کرے گا اہم یہ ہے کہ آپ کو اپنی نیت اور محنت پر پورا بھروسہ ہو جب خود پر یقین مضبوط ہو تو لوگوں کی تنقید صرف پس منظر کا شور بن کر رہ جاتی ہے۔
جب ہم کسی سے بحث کرتے ہیں تو اکثر ہمارا مقصد صرف اپنا نظریہ پیش کرنا نہیں ہوتا بلکہ لاشعوری طور پر ہم یہ چاہ رہے ہوتے ہیں کہ دوسرا شخص ہماری ذہانت، منطق یا سچائی کا اعتراف کرے۔
اکثر ہماری ترقی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ حالات نہیں بلکہ وہ چیزیں ہوتی ہیں جنہیں ہم چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہوتے کبھی Comfort Zone ہمیں روک دیتا ہے کبھی لوگوں کی رائے کبھی پرانی عادتیں اور کبھی ناکامی کا خوف۔

#Subha_bakhair