آپ نے آفتابی سلاجیت تو سنی ہی ہوگی
لیکن شاید ہی سنا ہو *آفتابی گلقند*
جی ہاں ایسی گلقند جو 40 دن صرف دھوپ پر تیار کی گئی
مارلی کوالٹی اجزاء :
1۔ چاندی ورق
2۔ سونف
3۔ شہد !!!!
جیسے قیمتی اجزاء۔
ایسی قیمتی و محنت طلب شی آپ حضرت انسان کے لئے تیار کی گئی ہے😇😊
ابھی رابطہ کیجیئے !
فوڈ پوائزننگ ہوگئی !
ایک دم سے طبیعت ٹھیک نہیں ہونے والی
یاد رکھیں !
خشک پودینہ کا قہوہ بنائیں چینی حسب ضرورت، ب��اکر رکھ لیں۔
جب بھی مریض پانی مانگے قہوہ دیں پانی نہ پلائیں۔ ابتداء سے اگر دینا شروع کر دیں تو
ان شاءاللہ کسی دوائی ضرورت نہ ہوگی۔
ریٹویٹ برائے فائدہ عامہ
مرد کو مارے کھٹائی
عورت کو مارے مٹھائی
یہ مشہور ہے لیکن معتدل استعمال کوئی نقصان دہ نہیں بلکہ مفید و ضروری ہے
اکثر مرد حضرات بالکل کھٹی اشیاء استعمال نہیں کرتے حتی کہ ترش پھل بھی نہیں۔
جو بالکل ترش اشیاء استعمال نہیں کرتا وہ بڑے بڑے مہلک امراض کے دہانے پر ہے۔
ریپوسٹ پلیز
اب مسئلہ بڑا یہ ہوتا کہ فوری طور کہاں سے لائیں خشک پودینہ
تو عرض ہے کہ آپ گھر کر ہمیشہ سکھا کر ایئر ٹائٹ کنٹینر میں محفوظ کر کے رکھیں
عام حالت میں بھی یہ قہوہ نہایت مفید
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا:
جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔
(ابن ماجہ، 908)
صلی اللہ علیہ و علی آلہ وصحبہ وسلم تسلیما
کما یحب اللہ و یرضی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس نے نماز فجر جماعت سے پڑھی پھر بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتا رہا یہاں تک کہ سورج نکل گیا پھر اس نے دو رکعتیں پڑھیں تو اسے (مکمل) ایک حج اور (مکمل) ایک عمرے کا ثواب ملے گا۔
ترمذی، 586
جب مولی علی ؓ نے حضرت فاطمہ ؓ سے شادی کی
تو آپ ﷺ نے علی ؓ سے فرمایا :
اس کو کوئی چیز دو ۔
انہوں نے کہا : میرے پاس تو کوئی چیز نہیں ہے۔
آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ تمہاری حطمی زرہ کہاں ہے ؟
ابوداو��- 2125
کزن میرج کے فوائد
1۔ رشتے کے انتخاب میں ب��لکل آسانی
2۔ ناچاقی ہو تو صلح میں آسانی
3۔ تکلفانہ اہتمام و انتظام سے خلاصی ورنہ تو داماد جی آنے پر قیامت بپا ہوتی
بکواس باتیں ہیں کہ کزن میرج نہیں کرنا چاہیے۔
مولی علی ؓ کی شادی کزن میرج تھی
اولاد حسنین ؓ خوبصورت، صحت مند
پیا جسے چاہے سہاگن وہی ہے۔
آپ ﷺ سے پوچھا گیا: عورتوں میں اچھی عورت کون سی ہے؟
آپ ﷺنے فرمایا:
وہ عورت جو اپنے شوہر کو جب وہ اسے دیکھے خوش کر دے،
جب وہ کسی کام کا اسے حکم دے تو اسے بجا لائے،
اپنی ذات اور اپنے مال کے سلسلے میں شوہر کی مخالفت نہ کرے کہ اسے برا لگے ۔
نسائی،3233
مسائل:
پیشاب سخت زرد، یا جلن
بھوک نہ لگنا، مادہ حیات کی کمی، مخصوص لمحات کے دورانیہ کی کمی۔
گھریلو ٹوٹکا
پاؤ دہی میں 2چمچ اسپغول کی بھوسی اور 2 کیلے میش کرکے نہار منہ لیں۔
1 دن کے وقفہ سے لیں
کرکے دیکھیں
کوئی نقصان نہیں فائدہ ہی فائدہ۔
اگر معدہ خراب ہے تو پہلے اسکا علاج لازمی
عرف غلط
دیسی گھی صرف سردیوں میں استعمال کرنا چاہیے۔
گھی کی معمولی مقدار روز لینی چاہیے صبح ناشتہ میں 1 سے 2 چمچ گرم روٹی پر لگا لیا جائے تو
ہاضمہ درست، جلد نرم ملائم، دماغی خشکی دور، اعصاب قوی۔
دیسی اشیاء کا رواج
فاسٹ فوڈز سے اجتناب
صحت مند زندگی کی ضمانت
تکبر غرور کرنے والا جنت میں داخل نہ ہوگا
سلام میں پہل کرنا تکبر کا علاج ہے
پوچھا گیا: اللہ کے رسول ﷺ
جب دو آدمی آپس میں ملیں تو سلام کرنے میں پہل کون کرے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ان دونوں میں سے جو اللہ کے زیادہ قریب ہے۔ ( وہ پہل کرے گا )
( ترمذی، 2694 )
انمول سبزی لوکی
نہار منہ اس کا جوس لیں
اجزاء:
گوشت بنانے والے روغنی و معدنی نمکی��ت
کیلشیم
پوٹاشیم
وٹامن اے، بی
فوائد:
قبض کشا
معدے کی سختی، جلن اور تیزابیت کو دور کرے
پیشاب اور آنتوں کا انفکیشن دور
بلڈ پریشر معتدل
گردوں کی پتھری سے تحفظ
جگر کی گرمی دور
ہر فوجی نے حلف اٹھایا ہے کہ میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں لوں گا۔ جب آپ اپنا حلف توڑیں گے تو میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ حلف توڑنے کے بعد پھر تم فوجی نہیں رہے، پھر تیرا احترام میرے اوپر لازم نہیں رہے۔ ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہیے۔ آج... ��یاست پر ان کا قبضہ ہے۔ شاید تمہیں گھمنڈ ہو کہ تمہاری پشت پر امریکہ ہے، میں واضح کر دینا چاہتا ہوں جن پر تمہیں گھمنڈ ہے، پرسوں وہ افغانستان سے دم دبا کر بھاگا ہے۔ اگر افغان قوم ان کو بھگا سکتی ہے اپنی سرزمین سے، تو پاکستانی قوم بھی ان کو اپنی سرزمین سے بھگا سکتی ہے۔
#معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار
چوتھے روز کا رزلٹ پانچ اور صفر، تمام تر مراعات اور چمک دمک کے باوجود حکومت اور اتحادی بریگیڈ بے بس مولانا کے متوالے آج بھی چھاۓ ہوئے ہیں پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈنگ اب جے یو آئی کے سوشل میڈیا رضاکاروں کے ہاتھ ۔۔ مخالف مفت خورے دبک چکے،کہا تھا کہ مولویوں کو ہلکا مت لیں ، سیاست کے بعد اب سوشل میڈیا کا محاذ بھی مفت لڑنے والے متوالوں کے ہاتھوں میں، مخالف مفت خوروں کے لیے اب چپ رہنے میں ہی بھلائی ہے اور ہاں ان کے بھروسے پر رہنے والے پردہ نشینوں کو اندازہ ہو گیا ہے کہ ہم نے ان پر ویسے ہی اپنا وقت اور سرمایہ ضائع کیا۔ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_کی_للکار #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #ل��کر_نہیں_خود_لڑو #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو @MoulanaOfficial
غیر ریاستی بندوق برداروں کے نزدیک بھی اگر پاکستان، آئین اور جمھوریت کی پاداش میں مولانا فضل الرحمن صاحب کافر اور مرتد اور اسلام کے غدارھیں اور ان پر اور ان کے ساتھیوں پر خودکش حملے ھوتے ھیں اور ان کے ساتھی شہید ھوتے ھیں اور ریاستی بندوق برداروں کے نزدیک بھی اگر وہ پاکستان کے آئین جمھوریت عوام کے لیے امن، ��نکا حق حکمرانی مانگنے کی پاداش میں وہ غدار ھیں تو پھر ان سے بڑا اسلام، پاکستان اور آئین کاسب سے بڑا پاسبان،محافظ اور وفادار کون ھوا۔!!!🤔
#آئین_کاپاسبان_مولانافضل_الرحمن
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_کی_للکار
#مولانا_قدم_بڑھاؤ