یہ جڈیشری کو کرپٹ کیے بغیر، جڈیشری کو غلام بنائے بغیر، اور جڈیشری کو کچلے بغیر سامراج اس ملک کو غلام نہیں رکھ سکتا۔ اسی لیے اس کے لیے یہ زندگی اور موت کا سوال ہے کہ جڈیشری اس کے قدموں کے نیچے رہے۔
رسول بخش پليجو صاحب
#WeReject27thAmendment
اسرائیل کے پاس 200 ایٹمی بم موجود ہیں، لیکن اس کا ذکر نہیں کیا جاتا۔ ایران پر روزانہ حملے کیے جا رہے ہیں۔ پاکستان کے مسلمان ایک لفظ بولنے کے لیے بھی تیار نہیں کہ ایران کو دھمکیاں کیوں دی جا رہی ہیں اور لوگوں کو کیوں قتل کیا جا رہا ہے۔
#ayatullahkhamenei#israelenemyofhumanity
The sacrifice of Hazrat Imam Hussain (AS) continues to inspire many people to remain steadfast in the pursuit of truth and justice. It is also a reminder of the enduring power of courage and conviction.