@husainhaqqani کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلا
اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا
تصویر نہیں بدلی شیشہ بھی نہیں بدلا
نظریں بھی سلامت ہیں چہرہ بھی نہیں بدلا
ہے شوق سفر ایسا اک عمر سے یاروں نے
منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلا
بے کار گیا بن میں سونا مرا صدیوں کا
اس شہر میں تو اب
@BBCUrdu@husainhaqqani چاروں طرف کے ہمسائے اگر دشمن ھوجائیں تو جینا دوبھر ہے
چاہے ایران ھو یا افغانستان دونوں مسلمان بھائی ہیں کچھ لے کر اور کچھ دیکر ڈپلومیسی سے مسائل ھونا چاہئے کوئی بھی ملک اپنے مغربی اور مشرقی بارڈر پر طویل جنگ نہیں لڑسکتا اور وہ بھی افغانی پختونوں کے ساتھ و پڑوسیوں کے ساتھ تجارت
@mbilalghauri@husainhaqqani Germans were bombing London in World War PM Winston Churchill was briefed on casualties & economic collapse.He asked, “Are the courts functioning?” When told that judges were dispensing justice as normal, he replied, “Thank God. If the courts r working, nothing can go wrong.”
@husainhaqqani So True
ھندوستانی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے پچیس مرتبہ ذکر کیا کہ پاکستان نے سات طیارے گرائے اسی خوش گفھمی میں ھم نے شاید چائنا سے دوری اختیار کرلی اور سمجھے کہ امریکہ نے ھمکو دوبارہ اپنا معشوق بنا لیا ہے اب کہیں ایسا تو نہیں کہ ھم دھوبی کا کتا ھوگئے جو نہ گھر کا اور نہ گھاٹ کا ؟؟
—————افغانیوں کی نذر ————-
اُٹھا رہا ہے جو فتنے مری زمینوں میں
وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہے آستینوں میں
کہیں سے زہر کا تریاق ڈھونڈنا ہوگا
جو پھیلتا ہی چلا جا رہا ہے، سینوں میں
یہی تو وقت ہے آگے بڑھو خدا کے لیے
کھڑے رہو گے کہاں تک تماش بینوں میں
@husainhaqqani President Trump similarly should play his role in saving life of Humans in Gaza , he should order Israel to stop the genocide immediately .
اللہ آسمان سے بارش برسا رھا ہے گلیشیئر کا منرل واٹر فری میں مل رھا ہے ھندوستان کا پانی دریا کے ذریعے کیٹی بندر کے مقام پر سمندر برد ھورھا ہے مگر گرمی میں پانی کی مارا مار ھوگی این ایل سی اور واٹر ٹینکر مافیا سولہ ھزار میں کراچی والوں کو پانی بھجیں گے یہ یزیدیت نہیں تو اور کیا
@shamshergondal@husainhaqqani جسٹس گلزار نے نسلہ ٹاور میں جو صریح غلط فیصلہ دیا اسکی سزا گلزار کی نسلیں بھگتیں گی اور جسٹس ثاقب نثار کی فرعونیت کی سزا یہ ہے کہ ملک میں اب انصاف نام کی چیز صرف کتابوں میں پائی جاتی ہے بچوں کو قانون پڑھنے کی ضرورت نہیں