ڈیلی نیوز ٹائم اسلام آباد میں مورخہ 11 نومبر 2025 کو دنیا میں "زیر زمین پانی میں کمی ، واٹر ایمرجنسی کا نفاذ اور پاکستان کی صورتحال" پر شائع ہونے والا میرا کالم
افغانستان کے ساتھ سرحد مکمل بند کریں ان کو بحری تجارت کا راستہ بند کریں پورے پاکستان میں ایک ایک افغانی کا کاروبار بند کریں ان سب کو واپس بھیجیں ہمیں پاکستان نمک حراموں سے پاک چاہئے
اب تو آنہوں نے انڈین کہنے پر جنگ چھیڑ دی ہے
https://t.co/SK3i76iiTb
پرنٹ میڈیا اس وقت شدید بحران کا شکار ہے۔ اخباروں کے سٹال بند ہو رہے ہیں، ہاکروں کی آوازیں مدھم پڑ گئی ہیں، اور قارئین کا رجحان تیزی سے ڈیجیٹل میڈیا کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔ اس صورتحال نے اخبارات کی بقا کو خطرے میں ڈال دیا ہے
میری آنکھیں کمزور ہو رہی ہیں یا واقعی بیک گراؤنڈ ویڈیو میں چلتی ہوا اور مشتاق صاحب کے رومال پر پڑتی ہوا آپس میںsyncنہیں کر رہی
مجھے توAIویڈیو سے زیادہ یہ سٹنٹ کچھ نہیں لگ رہا۔
سب اپنے اپنے دھندے لگے ہوئے کوئی متوجہ ہی نہیں ہو رہا کہ مشتاق صاحب کیا زور لگا لگا غزہ کہ رہے
🍉🍉🍉🍉
موبائل فون کمپنیوں کے خلاف احتجاج کا ایک نتیجہ یہ نکلا ہے کہ جاز موبیلنک کی صفائی دینے کے لیے پی ٹی اے میدان میں اچکا ہے اس سے ثابت ہوا کہ عوام کو چونا لگانے میں پی ٹی اے بھی ملوث ہے
@PTAofficialpk#جاز_وارد_ٹیلی_نار_یوفون_ڈاکوراج
پنجاب میں جن کی ساری زندگی کی سرکاری نوکری کے بعد بیس تیس لاکھ گریجویٹی ملتی تھی وہ آدھی کر دی جبکہ سولہ لاکھ پینشن والوں کی پینشن آٹھ لاکھ بڑھا کر اکیس لاکھ مہینہ کر دی ہے دوہزار مفت یونٹ بجلی اور نوکر چاکر پیٹرول بھی سرکاری کھاتے سے اور مرنے کے بعد یہ سب اس کی بیوہ کو بھی ملے گا بہت سے جج آخری عمر میں جوان عورت سے شادی کر لیتے خود مر جاتے حکومت وہ بیگم پالتی رہتی ہے
پاکستان کا ایک فکری المیہ یہ بھی ہے کہ پنجابی اور سندھی جو بنیادی طور پر صوفی اسلام کے قائل اور متولی تھے وہ اپنے افلاک اپنے بزرگوں کی تعلیمات فراموش کر کے جنرل ضیاالحق کی افغان پالیسی سے متاثر قبائلی اسلام کو آئیڈیلائز کرنے لگے، سندھی اور پنجابی علماء کو بابا فرید شکر گنج، داتا علی ہجویری ، سچل سرمست اور میاں میر کی تعلیمات پر واپس جائیں قبائلی اسلام ہمارے لئے اجنبی ہے
نون لیگ کے پی ڈی ایم اقتدار سے پہلے بیس یونٹ 300تھا اور اگر آپ 350 یونٹ ہو جاتے صرف اوپر کے 50یونٹ پر اگلا سلیب لگتا تھا پھر نون نے سلیب سسٹم بدل دیا اور پروٹیکٹڈ کے نام پر بجلی کا بل عذاب بنا دیا دو سو سے ایک یونٹ اوپر ہو جائے تو صرف سلیب نہی ہر یونٹ کی پرائس بدل جاتی ہے
اور عوام کی جیب سے پیسے نکال کر وزیروں کی تنخواہ 600فیصد بڑھا دی اراکان اسمبلی کی مراعات دگنی کر دی سپیکر اور چیئرمین سینٹ کی تنخواہ دو ملین کر دی ججوں اور چیف جسٹس کی پینشن 8 لاکھ بڑھا دی
آپ البتہ کپڑوں جوتوں فوٹو سیشن کی تعریف کریں ورنہ آپ غدار ہیں
پاکستان سے باھر کسی ایئرپورٹ پہ کسی پاکستانی کی درگت بنے تو ایک منٹ میں سوشل میڈیا پہ سیلاب آجاتاھے۔ خبریں چل پڑتی ھیں ۔
پاکستان کی سات دھائیوں کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ھے کہ یواےای کی حکومت نے پاکستان کے یوم آزادی کو اس طریقے سے منانے کی اجازت دی ، پاکستانیوں کو اور انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور اس ایونٹ کی باقاعدہ یواےای میں تشہیر کی ۔ دوسری طرف ھمارا سوشل میڈیا ، سرکاری چینل اور یوٹیوبرز کسی کو توفیق نہیں ھوئی کہ اس میگا ایونٹ کی بھرپور کوریج کرتے اور دنیا کو دکھاتے کہ انٹرنیشنل ھب ، دبئی جیسی جگہ پہ آج پاکستان اور پاکستانیوں کو کیسے عزت مل رھی ھے ۔
ڈیئر
@WorldPTV
@PTVNewsOfficial
فرصت ملے تو آئندہ ایسے ایونٹس لائیو کوریج کے ساتھ دکھایا کریں ۔ پاکستان کو جو سب سے زیادہ ترسیلات زرمبادلہ کی مد میں آرھی ھیں ان میں سے ایک یواے ای ھے ۔
اسلام آباد کی اس وقت پانچ سو ارب روپے کی زمین دیو بند کے قبضے میں ہے، اسلام کی اس عظیم خدمت پر ہم اپنے علماء کا شکریہ کیسے ادا کریں ،
کیا دو ہزار کروڑ روپے کی زمین باقی مسالک کو بھی دی جا سکتی ہے یا ایسا ممکن نہیں ہو گا؟ اسلام آباد کے سارے بڑے قبضہ گروپ عالم بھی ہیں، #قبضہ_گروپ
معزز صارفین یہ وہ چور کمپنیاں ہیں جو روزانہ کے کروڑوں روپے اپنے صارفین سے بٹور رہے ہیں لیکن سروس نہایت بری، انٹرنیٹ کے مہنگے پیکچ لیکن سروس زیرو۔ ان کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی۔ بنا پیکچ کے یہ بیلنس کاٹ لیتے ہیں 10 روپے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا لیکن یہ کروڑوں صارفین سے اربوں روپے بنا لیتے ہیں۔ کوئی قانون نہیں کہ ایک فیس بک ایڈ واچ کرنے پر خود سے سروس ایکٹیویٹ کر دیتے ہیں۔
برائے مہربانی اپنی شکایت پی ٹی اے کی ویب سائٹ کے اس لنک پر درج کروائیں یا پی ٹی اے کی ہیلپ لائن پر کال کریں 👇🏻
https://t.co/T3VnLM74hE
0800-55055
یہ میسج اپنے دوست احباب اور دیگر گروپوں میں ضرور شیئر کریں تاکہ ان کمپنیوں کے خلاف ایکشن ہو اور جلد یہ اپنی سروس کی کوالٹی کے معیار کو درست کر لیں۔
شکریہ
موبائل نیٹ ورک کی ناقص سروس سے ہر شہری پریشان ہے۔ طویل عرصے سے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی جا رہی ہے مگر کوئی سنوائی نہیں ہو رہی۔
آج سے ہم سب اس پوسٹ کو ایک باضابطہ ٹرینڈ بنائیں، تاکہ متعلقہ ادارے نوٹس لیں۔
📱 موبائل فون: ضرورت یا لوٹ مار کا ذریعہ؟
آج کے دور میں موبائل فون ہر شہری کی بنیادی ضرورت بن چکا ہے، چاہے وہ غریب ہو یا امیر۔ پاکستان میں کروڑوں افراد موبائل نیٹورکس کے صارف ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس شعبے میں نہ کوئی مؤثر چیک اینڈ بیلنس ہے اور نہ ہی صارفین کے حقوق کا تحفظ کیا جا رہا ہے۔
موبائل کمپنیوں کی جانب سے خودساختہ اور روزانہ کی بنیاد پر نئے پیکجز متعارف کروائے جاتے ہیں، جو اکثر بغیر کسی پیشگی اطلاع کے فعال ہو جاتے ہیں۔ سادہ لوح عوام نہ صرف ان پیکجز کی پیچیدگیوں میں الجھ جاتی ہے بلکہ انہیں روزمرہ بنیاد پر چھوٹی چھوٹی کٹوتیوں اور اضافی چارجز کا بھی سامنا ہوتا ہے۔ ہر ماہ پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے، اور صارفین کو کبھی ٹیکس، کبھی سروس چارجز، اور کبھی آٹو سبسکرپشن کے نام پر لوٹا جاتا ہے۔ سروس انتہائی کمزور ترین
📊 اگر گہرائی میں جا کر جائزہ لیا جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اربوں روپے کی کرپشن کا ایک خاموش مگر مضبوط نظام اس شعبے میں پنپ رہا ہے۔ بدقسمتی سے، جن اداروں پر نگرانی کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، وہی خود کرپشن کے اعلیٰ ترین درجوں پر فائز ہیں۔ یوں عوام کے لیے انصاف کی راہیں بھی مسدود ہوتی جا رہی ہیں۔
🛑 سوال یہ ہے:
ان حالات کا ذمہ دار کون ہے؟
کیا ہم صرف سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو مورد الزام ٹھہرائیں یا حکومتی اداروں کی مجرمانہ خاموشی پر بھی سوال اٹھائیں؟
📢 وقت آ گیا ہے کہ ہم اجتماعی طور پر آواز بلند کریں:
موبائل صارفین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے
ریگولیٹری ادارے شفافیت اور جوابدہی کے اصولوں پر عمل کریں
ہر طرح کے خفیہ چارجز اور زبردستی سبسکرپشنز پر فوری پابندی لگائی جائے
پاکستانی عوام اب مزید لوٹ مار برداشت کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ اگر ہم نے آج یہ سوال نہ اٹھایا، تو کل ہمارے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔