اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀
بے حساب دعاؤں کے ساتھ زندگی کی ایک اور جمعہ کی صبح مبارک ہو آج کے مبارک دن اللہ تعالیٰ آپ سب کو وہ خوشیاں دے جس کی آپ ہمیشہ دعائیں کرتے ہیں🥀
آمین ثمہ آمین
صبح بخیر 🌄
جو مسلمان نبیﷺ پر کثرت سے درود پڑھتا ہے؛ تو الله عزوجل اُس کے دل کو منور کر دیتا ہے، اُس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے، اُس کا سینہ کھول دیتا ہے، اور اُس کے معاملات آسان کر دیتا ہے !!