پی ٹی آئی آفشل ٹیمز مہنگائی کے سنگین مسئلے کو کیوں نہیں اٹھا رہیں ؟
اپوز��شن کے گندے پراپیگنڈے کاؤنٹر کرنے کے لیے والنٹیئرز کافی ہیں۔
آپ لوگ اصل ایشو کی طرف فوکس کریں پلیز ۔۔
@arslankhalid_m
@MashwaniAzhar
200 روپے کلو پیاز ہیں عوام چیخ رہی ہے ۔
حامد میر ، شاہزیب خانزادہ اسد طور، چیمہ جتنے صحافی گھڑی کو مقدس ثابت کرنے کے لیے کرے جا رہے ہیں وہ ان تحائف کے متعلق کسی ایک سے سوال کر کے دکھا دیں۔
ان بے غیرتوں میں اتنی جرات ہی نہیں کہ جن کا کھاتے ہیں ان سے سوال کریں۔یہ ان کے گھر کے ذات ملازم سے زیادہ وقعت نہیں رکھتے
اسے پتا تھا میں دنیا نہیں محبت ہوں
وہ میرے سا��نے کچھ بھی نہیں چھپاتی تھی۔۔
اسے کسی سے محبت تھی۔۔اور وہ میں نہیں تھا
یہ بات مجھ سے زیادہ اسے رلاتی تھی🥺
دفعتاً چھیڑ کے خود تارِ ربابِ الفت.....
میرے اندر کوئی جاتا ہے مچل یعنی تُو.....
ڈُھونڈ کر لاﺅں کوئی تجھ سا کہاں سے آخر....
ایک ہی شخص ہے بس تیرا بدل یعنی تُو.......
گجر ہواؤں کے ��سکرائے
حضور ص آئے حضور آئے
عطائے ربّ جہان دیکھو
نبی ص کی آمد کی شان دیکھو
ہواؤں نے بھی دیے جلائے
حضور ص آئے حضور آئے
#جشن_عیدمیلادالنبی_صلی_اللہ_علیہ_والہ_وسلم
تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوۓ__ لوگ
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ہے" کہتے ہوۓ لوگ
کوئی منزل ہے__ نہ رستہ ہے__نہ امید____نہ آس
وقت کے دھارے میں بے طرح سے بہتے ہوۓ__لوگ
بجھتی آنکھوں کے دریچوں میں جلتے ہوۓ دکھ
کسی باندی کی طرح محل میں رہتے ہوۓ__ لوگ