جنرل پاشا جنرل فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بنائے یوتھیا نما برگیڈ اب انکے ھاتھ انکے گریبانوں تک پہنچ گئے ہیں اور آج یوتھیے خوشیاں منا رہے ہیں کاش کہ دو سال پہلے جنرل فیض حمید اور مانے کنجر پھٹے پہ چڑھا دیتے تو آج یہ حال نا دیکھنا پڑتا
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ
اب شہباز شریف یہ چاہتا ہے کہ کوئی مجھے زبردستی وزیراعظم کی سیٹ سے نیچے اتارے کیونکہ روز بروز پٹرولیم مصنوعات کے ریٹ کھاد کے مہنگے ریٹ بجلی مہنگی ھر شائے کا ریٹ ڈبل ھورہا ھے لیکن حکومت کے کان کو جوؤں تک نہیں رینگی کہ عوام کس حال میں زندہ ھے
سعودی عرب سے تاریخی مناظر!
انشاءاللہ پچھلے سو سال کے بعد ہونے والا اسلامی ممالک کا سب سے بڑا دفاعی اتحاد سامنے آسکتا ہے۔
1947 میں دس لاکھ شہادتوں کے بعد پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنایا گیا تھا۔
آج اس خواب کی تکمیل کا وقت آ گیا ہے۔
نا کے پی کے والے بجلی کا بل دیتے ہیں نا سندھ والے بجلی کا بل دیتے ہیں نا ھی بلوچستان والے بل دیتے ہیں ایک ھی پنجاب پہ ٹیکس پہ ٹیکس لگا کے پنچاب کی عوام کو ذلیل کیا ھوا بے
یہ جو شہباز شریف کو ترکی میں عزت عوام کا پیار اور پروٹوکول دیا جا رہا ہے یہ سب پاک فوج مضبوط دفاعی نظام اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ملک پاکستان کے نام کی وجہ سے دی جا رہی ہے شہباز شریف کی کامیاب سفارتکاری اور پوری دنیا کو جنگ سے بچانا یہ ایک قابل تعریف عمل ہے۔
مجھے سخت خوف آ رہا افغانستان میں اسلامی قوانین ہیں وہ آنکھ کے بدلے آنکھ ناک کے بدلے ناک والا فارمولا اب نشئیوں کے بدلے ہمارا اڈیالہ والا نشئی نا مار دیں
سکیورٹی ٹائٹ کرو جیل والو
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو، نہال ہاشمی ایک نڈر نظریاتی اور سرفروش کارکن ہیں۔ انکی تعیناتی سے سندھ اور وفاق میں بہترین رابطہ اور ہم آہنگی کا دور شروع ہوگا۔ قائد محترم نوازشریف اور وزیراعظم محمد شہبازشریف کا فیصلہ اچھا ہے
انتہائی اعلیٰ درجے کا ذلیل انسان تھا وہ شخص جس نے یہ قانون بنایا تھا کہ پانچ لاکھ تنخواہ لینے والے کو پٹرول بجلی، گاڑی اور گھر سب فری ملے گا اور 30 ہزار تنخواہ لینے والا ہر چیز اپنی تنخواہ سے خریدے گا۔
پورے افغانستان میں ایک بندہ پاکستان کی حمایت میں نہیں ملے گا یہ بیغیرتی صرف پاکستان میں پائی جاتی ہیں ایسے لوگوں کی نسلوں پر لعنت جو ماں دھرتی سے غداری کرتے ہیں
کل رات سے مسلسل عمران خان کا اکاؤنٹ افغانستان کے حق میں ٹویٹ کرتا رہا ہے اب ایران پر جو اسرائیل نے اسٹرائیک کیا ھے وہ اب چپ ھوگیا ھے اسے کہتے ہیں منافقت
یہ ہیں وہ خوارجی جنہیں نبی آخر الزماں نے جہنم کے کتے کہا تھا انکی بڑی تعداد کو پاک فوج نے زندہ گرفتار کیا ہے، انہیں قتل کرنا اللہ اور اسکے رسول کو راضی کرنا ہے۔