#petrolprice
پی ٹی آئی کے ووٹرز کا ضمیر کب جاگے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پاکستان کو شام عراق لیبیا ویت نام صومالیہ مصر بننے سے پہلے پہلے جاگ جانا چاہیئے اور میری یہ ٹویٹ انکو جگانے کے لئے ہے ۔ جاگو جاگو اب تو جاگو ۔
یہ جزبہ کہاں سے لاؤ گے
کوہاٹ اٹھارہ گھنٹوں سے جاری طویل آپریشن مکمل پولیس لائنز میں کلئیرنس جاری،،،تمام فتنہ الخوارج جہنم واصل پاک فوج پولیس سی ٹی ڈی نے مشترکہ آپریشن میں حصہ لیا
ملتان میں کینسر کے مریضوں کو اب جدید علاج کے لیے لاہور نہیں آنا پڑے گا۔ دنیا کی بہترین PET سکین مشین، سائیکلوٹرون پراجیکٹ اور کینسر ٹریٹمنٹ کیلیے کوابلیشن اور 100 بستروں پر مشتمل کینسر سینٹر کا باضابطہ آغاز آج کر دیا گیا ہے۔جب کینسر جیسی جان لیوا آزمائش گھر پر دستک دیتی ہے تو سب سے زیادہ کرب علاج کی لاچاری اور بے بسی کا ہوتا ہے۔ کسی مجبور انسان کو اب علاج کی خاطر دربدر نہیں ہونا پڑے گا- جدید ترین تشخیصی سہولیات اور علاج اور مفت دوا ان کی اپنی دہلیز پر باوقار انداز میں میسر آئے گی۔ انشاءاللّٰہ!
2022 سےعوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں، مگر اسی دوران حکمرانوں، بیوروکریٹس، ججز اور ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک طرف مہنگائی، ٹیکس اور بجلی و گیس کے بھاری بل، دوسری طرف شاہانہ سہولتیں۔کیا کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے؟دیکھیے
یہ کہتے ھیں ھمیں جنگلی کیوں کہتے ھو
سوال ۔سی ایم صاحب ! آپ صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کیا کر رہے ہو ؟۔
جواب۔ ہم یہاں عمران خان کے صحت پر لگے ہوئے ہے اور آپ کو دھشت گردی کی پڑی ہے
کتنی شرم اور افسوس کی بات ہے کہ جس صوبے کے عوام نے ان کو ووٹ دیا ان کی انکو پرواہ نہیں اور جو متکبر اور چور اڈیالہ جیل میں بیٹھا ہے اسکے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔ اسکو اپنے کرتوتوں کی سزا مل رہی ہے
خیبرپختونخوا کے عوام اب ان حرامیوں کو پہچان چکے ہیں کوہاٹ دھماکے کے بعد وہاں موجود شہری کہہ رہے ہیں کہ فوج ہماری مدد کو پہنچی ہے عمران خان کی حکومت پر لعنت بے۔
اللہ کے حضور دعا ہے کہ کیچ، بلوچستان کے علاقے زِمران میں وطن کے دفاع کے دوران جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ایف سی اہلکار محمد احمد شہید کے درجات بلند فرمائے۔
وطن کی سلامتی کے لیے دی جانے والی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
بدبخت خیبرپختونخواہ کی عوام ہے یا یہ بدبخت ہے
صحافی نے سوال کیا کہ وزیر اعلیٰ صاحب !
آپ صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کیا کر رہےہیں ؟
سہیل افریدی کا جواب ۔اول گل پہ سہ دے او سیدا گل پہ سہ دے۔ ہم یہاں عمران خان کے صحت پر لگے ہوئے ہے اور آپ کو دھشت گردی کی پڑی ہے 🙄
خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مسلسل اور بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ متعدد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں، جبکہ آپریشنز کی تیز رفتاری اور مسلسل مقابلوں کے باعث کئی ہلاکتوں کا مکمل ریکارڈ رکھنا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
دہشت گرد جہاں بھی چھپیں، ریاستی رِٹ کو چیلنج کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ وطن کے دفاع میں دن رات مورچوں پر کھڑے جوان پاکستان کی مضبوط ڈھال ہیں۔
اپنے بہادر جوانوں کے لیے دعا کریں۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا العربیہ انگلش کے پروگرام میں خصوصی انٹرویو۔
خطے میں جاری بدلتی صورتِ حال، سلامتی کے تقاضوں اور پاکستان کے نقطۂ نظر پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
Part-1
لاہوریوں کی برداشت ختم ہو گئی!
یہ اچھرہ لاہور کے مناظر ہیں سڑکوں پر ڈرامے بازی کرنے پہ سہیل آفریدی کے خلاف عوام نعرے لگا رہے ہیں راستے بند ہونے پر عوام پریشان ہیں ان کے کاروبار ڈسٹرب ہوتے ہیں ایمبولینسسز کو راستہ نہیں دیا جاتا لوگ تو گندی گالیاں دینا شروع ہو گئے ہیں۔امید ہے اس عزت افزائی کے بعد اگر رتی برابر بھی غیرت ہوئی تو یہ انتشاری ٹولہ کبھی لاہور کی طرف منہ نہیں کرے گا۔