🔴 Day 1,733 of Afghan women being excluded from public life.
Millions of Afghan girls are still banned from attending school as part of the Taliban's crackdown on female rights. This lost generation of talent and potential could have brought peace and prosperity to the country.
You are not forgotten.
#Afghanistan #LetAfghanGirlsLearn
16 کروڑ تیس لاکھ نوجوانوں کے لیے فی نوجوان بتیس روپے ۔۔۔سر اپ نے اپنے بجٹ میں ایک نوجوان کے لیے 32 روپے رکھے اسلام اباد میں ایک سموسہ بھی 40 روپے کا ملتا ہے 😳
آج وزیرستان کے تمام فٹبالرز نے سبیل نور کی رہائی کے لیے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ایک کھلاڑی کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ اپنے خوابوں کے پیچھے بھاگ رہا تھا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سبیل نور کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے اور ان کے اہلِ خانہ کی بے چینی کا خاتمہ کیا جائے۔
#ReleaseSabeelNoor
پختون تحفظ مومنٹ رہنما علی وزیر نے دادو جیل میں طبی سہولیات نہ ملنے پر بھوک ہڑتال، علی طبی سہولیات سے محروم، ذرائع کے مطابق علی وزیر کو اگر جیل سے اسپتال منتقل نہ کیا گیا، تو صحت کی حالت حد سے زیادہ خراب ہو سکتی ہے، جیل حکام کا علی وزیر کو طبی سہولیات فراہم کرنے سے صاف انکار
سوال ؟
پاکستان سیاسی ڈائیلاگ فوجی سے کیوں کروا رہا ہیں دباؤ ہیں یا موجودہ حکمران اتنے کمزور ہیں کہ ان سے اچھی اور بہتر پالیسیاں عاصم منیر بنا سکتا ہیں
#Asimmunir
وزیراعظم شہباز شریف کا گزشتہ شب قوم سے خطاب کی ویڈیو پر عوامی ریکشن 99فیصد کمینٹ میں نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا ہیں
#shehbazsharif#Pakistan#ZhobTimes