آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسا چوتیا آدمی ہے جو صحافیوں ، یوٹیوبرز اور خفیہ فوجی اثاثوں پر چیخ رہا ہے جبکہ مسئلہ عمران خان کی قید تنہائی کا ہے ، اس سے بدسلوکی کا ہے اور یہ بظاہر اپنے سکورز سیٹل کررہا ہے۔
بھائی صاحب فوج کو مسئلہ آپ کی نفرت اور ردعمل سے ہے۔ اس مسئلے کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے فوج کے پاس آزاد چینل کی ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ والے صحافی ہیں ، چالیس نیوز چینلز کی تین سو کے قریب ٹائم سلاٹس ہیں جہاں دو لاکھ سے لیکر پچاس لاکھ تنخواہ لینے والے فوج کی منظوری سے بیٹھتے ہیں۔
جب جب نفرت کنٹرول سے باہر ہوتی ہے تو یہ لوگ متحرک ہوجاتے ہیں اور اصل مسئلے یعنی فوج سے عوامی نفرت کو ٹھنڈا رکھنے کے کام آتے ہیں۔ آپ ہر دفعہ ، ہر دفعہ انہی کے ہاتھوں چوتیا بنتے ہیں۔
آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلانے والے ، پھر آٹھ فروری کو عمران خان کی جیل میں جرنیلوں سے ملاقات ہوگئی ہے والے ، بھارت سے چند روزہ جھڑپوں کے بعد خوشخبریاں سنانے والے ، اور یہی پریکٹس ہر دوسرے مہینے دوہرانے والے آپ کی نفرت کو ٹھنڈا کرتے ہیں ، فوج کے لیے شیلڈ کا کردار ادا کرتے ہیں۔
خدا کے لیے ، ان سے پرہیز کریں۔ آپ کی جدوجہد کا آدھا پوٹینشل یہ لوگ کھا گئے ہیں۔
#UrgentMedicalAidForKhan
“There can be underlying medical conditions that can cause this; high bp, diabetes, elevated cholesterol and other lipids in the blood, some autoimmune conditions and hypercoagulable states. He needs to be seen not only by an ophthalmologist but also by a general physician.” Dr. Asim
خان صاحب کو فورا شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے جہاں ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں انکا علاج کیا جائے۔ خان صاحب کی بینائی بچانے کے لیے بروقت علاج انتہائی ضروری ہے۔
دیر کرنے سے خدانخواستہ انکی بینائی کو مستقل نقصان پہنچ سکتا ہے۔
#ShiftKhanToShifaInternational
پاکستانیو!
عمران خان عید کی نماز گھر پہ اسی صورت ادا کریں گے جب اللہ کا حکم ہو گا اور اپ سب ان کی عدالتی پیشیوں پر پورے پاکستان میں سڑکوں پر انصاف کا تقاضہ کریں گے - یک زبان ہو کر، پرامن طور پہ، بہت بڑی تعداد میں!
یاد رکھیں خان نے کہا تھا:
"میں عدالتی فیصلوں سے باہر آوں گا"
اور
"فیصلہ سڑکوں پر ہوگا"
عدالت انصاف اسی صورت دے گی جب ہم سب سڑکوں پہ ہوں گے
اونچی اڑان۔۔۔۔
اسلام آباد (اسرار خان) 8ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 25فیصد بڑھ کر 25ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ درآمدی بل برآمدات سے دگنا، فروری میں خسارہ تقریباً 3ارب ڈالر، خدمات شعبے کا خسارہ بھی 14فیصد بڑھ گیا۔ پاکستان کا تجارتی خسارہ مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 25فیصد بڑھ کر 25ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جبکہ درآمدی بل برآمدات سے دگنا سے بھی زیادہ رہا، جس سے ملک کی بیرونی پوزیشن پر دوبارہ دباؤ نمایاں ہو گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا فروری مالی سال 26کے دوران درآمدات 8.1 فیصد اضافے سے 45.5ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جبکہ برآمدات 7.3 فیصد کمی کے بعد 20.46 ارب ڈالر رہ گئیں، یوں درآمدی بل ملکی برآمدات سے دگنا سے زیادہ رہا۔ فروری 2026میں بھی تجارتی خسارہ بڑھتا رہا اور سال بہ سال بنیاد پر 4.6فیصد اضافے سے 2.98ارب ڈالر تک جا پہنچا؛ اس ماہ برآمدات 8.76فیصد کم ہو کر 2.27ارب ڈالر رہ گئیں جبکہ درآمدات 1.6 فیصد کمی کے باوجود 5.25 ارب ڈالر رہیں۔ ماہانہ بنیاد پر صورتحال زیادہ کمزور رہی۔
🚨 MEDICAL ALERT: Imran Khan’s health is in critical condition at Adiala Jail. Only 15% vision remaining in his right eye. 2+ years of solitary confinement, denied personal physicians, zero dental care, repeated food poisoning. This is systematic neglect.
#FreeImranKhan
#ImranKhanNotSafeInAdiala
ڈاکٹر عاصم کی میڈیا سے گفتگو !
ہم یہ نہیں کہتے ہیں کہ عمران خان کو لمبے عرصے کے لیے ہسپتال شفٹ کرنا پڑے گا لیکن اس وقت ہسپتال میں علاج ضروری ہے۔ یہ ایک لمبا process ہے جیسے ڈاکٹرز نے دو تین سال دیکھنا پڑے گا!
یہ یزیدیت کا کونسا دور چل رہا ہے۔۔کیا ہو جاتا اگر خان صاحب کو ڈاکٹر دیکھنے چلے جاتے یا ان کی بہن مل لیتی تو۔۔۔کیا ہو جاتا آخر؟؟
اداکارہ حناء بیت خان صاحب کی صحت پرآبدیدہ ہوگئی
‼️‼️عمران خان صاحب کے ذاتی معالجین
ڈاکٹر عاصم یوسف اور اور فیصل سلطان
عمران خان کو آنکھ کی بیماری سے منسلک ممکنہ دیگر صحت کے مسائل کے جامع اور مربوط علاج کی ضرورت ہے۔ یہ علاج صرف شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد جیسے ٹرشیری ہسپتال میں ممکن ہے۔۔۔۔
ایران اور امریکہ کی جنگ ایک طرف، پاکستان اور افغانستان کی جنگ بھی تو جاری ہے-
ایسے نازک موقعے پر ملک کے مقبول ترین لیڈر کا مقام جیل نہیں مذاکراتی ٹیبل ہونا چاہیے- عمران خان نے پہلے بھی آفر کی تھی کہ مجھے پیرول پر صرف چند دن کے لئے رہا کرو، میں مذاکرات سے معاملات سلجھا دوں گا-
انائیں ملکی مفاد سے بڑھ کر نہیں ہوا کرتیں!
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
یہ کسی چیز کو چھپا رہے ہیں اس لئے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی کو عمران خان تک رسائی نہیں دے رہے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
پمزکےجوڈاکٹرزعمران خان کامعائنہ کررہے ہیں اور جنہوں نےیہ رپورٹ لکھی ہےوہ کیوں نہی آ کےپریس کانفرنس کرکےسمجھاتےکہ انہوں نےٹیسٹ میں کیادیکھاہے۔علیمہ خان
ڈفرزعمران خان کی رپورٹ بناکے خان کی زندگی سےکھلواڑکررہے ہیں۔نامعلوم سامنےآنے کی جرات نہی رکھتے
#ShiftKhanToShifaInternational