"ثبوت کوئی نہیں ملا اور اب گرفتار نوجوانوں کو ایف آئی اے کے اینٹی ٹیررازم ونگ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے جہاں ان پر تشدد کے زریعے اعترافی بیان لینے کی کوشش کی جائے گی"- حسان نیازی نے نوجوانوں کو رہا کیے جانے کی خبر کی تردید کر دی
@HniaziISF#FIA
https://t.co/JkihQ3HW8l
ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا، بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی کی سڑک پر قتل کر دیا گیا، نواز شریف سے بندوق کی نوک پر استعفیٰ لکھوایا گیا، جیلیں اور جلاوطنیاں ہوئیں مگر کسی نے کبھی نہ پاکستان کا پرچم جلایا اور نہ ہی پاسپورٹس کو آگ لگائی۔۔۔ کالم https://t.co/8dDXt6UeAN
Missing #Palestinian refugees in #Syria.
Al Abdullah family members Ilham, 48, Anaam, 33, Yasmeen, 39, along with the latter’s 6-year-old kid Obada, were kidnapped by #Assad regime forces on 27 July 2013. Their fate and whereabouts are unknown as yet.
https://t.co/nsVZfklCIG
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہو جانے والے قوم کے بیٹوں کو سلام! اللّہ تعالی میجر شجاعت حسین اور سپاہی عمران خان کی شہادت قبول فرمائے ، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے پیاروں کو صبر عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏼