پنجرے میں بند کیا ہوا تھا ایمان مزاری اور ہادی علی کو، ہمیں دور سے دیکھنے کی اجازت دی گئی، یہ کیا کُت خانہ مچایا ہوا ہے اس ملک میں، یہ کوئی ریاست ہے؟ شیریں مزاری
اس نام نہاد ریاست نے ابوبکر کے خاندان کے بہت سے قرضے واپس واپس کرنے ہیں۔ ابوبکر کے بھائی ، بہنوئی اور رشتہ دار کشمیر میں شہید ہوئے۔ اب اسی ابوبکر کا خاندان اذیت میں ہے۔
میں ابوبکر کو خراج تحسین بھی پیش نہیں کرسکتا کہ میں اسکی جگہ ہوتا تو خاموش ہوجاتا۔ابوبکر کا یہ عزم ظالم کو لے ڈوبے گا۔
Now is a good time to announce this than ever. I have taken over the leasehold of 32 Fulham Palace Rd, London W6 9PH & I expect Harman & his wife to have vacated the premises by 9am Friday 23rd October. I will be cleaning it throughly and opening a traditional Halal Italian Cafe.
مریم کو اٹھانے کیلئے 11 ارب کا جہاز
فیلڈ مارشل کیلئے 20 ارب کا جہاز
ان کو اٹھانے کیلئے چھوٹا موٹا کوئی ہیلی کاپٹر لے لو یا گدھوں پر ان کو لانے کا ٹھیکا تو نہیں لے رکھا کیونکہ ڈالر کے سواۓ کچھ نہیں کرتے ھو
اتنےسورسزاتنےAi ٹول ہونےکےباوجودبھی لوگ کیوں نہیں سمجھ پارہے
جان کر بھی جاہل یا کم عقل کیوں بنےہوئےہیں۔ کیوں انکوبات سمجھ میں نہیں آ تی
تیری پارٹی میری پارٹی
یہ مذہب وہ مذہب
ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی میں پوری قوم کوتقسیم کیاگیا ہےاس لیےہم حق جان کربھی ناحق کاساتھ دیتےہیں؟
@ZafarItaly کیا یہ عوامکے خدمت گار کی زبان ہو سکتی ہے؟ فوج کے جنرل ملک کی عوامکی خدمت کے لیے نہی بلکہ جزیرہ و حلوا کے لیے ہین ۔اگر یہ عوام کی خدمت اور ملک کے لیے ہین تو ملک کیون ٹوٹا اور عوام کو کیو جیل مین رکھا؟ عوام کی پسند کیون بدلی؟