کی تعریف میں آتا ہے
Register of birth
قانون شہادت کے آرٹیکل 85 کے مطابق فوتگی و پیدائشی رجسٹر بھی ہبلک ڈاکومنٹ شمار ہوگا
اسکے علاوہ عدالتی فیصلہ جات، نکاح نامہ ،سرکاری محکمہ کے آمدن وخرچ کا ریکارڈ پبلک ڈاکومنٹ ہیں جنکی نقول آرٹیکل 87 کے تحت ہر شہری وصول کرسکتا ہے
2/2
قانون شہادت کے آرٹیکل 85 کے مطابق مندرجہ ذیل کاغذات پبلک ڈاکومنٹ کی تعریف میں آتے ہیں
Passport
قانون شہادت کے آرٹیکل 85 کے مطابق پاسپورٹ بھی پبلک ڈاکومنٹ کی تعریف میں آتا ہے
Roznamcha Waqiati
قانون شہادت کے آرٹیکل 85 کے مطابق روزنامچہ واقعاتی بھی ہبلک ڈاکومنٹ...
1/2
اگر آپ ایک کاکروچ کو مارتے ہیں تو آپ ہیرو ہیں ،لیکن اگر آپ ایک تتلی کو مارتے ہیں تو آپ ظالم ہیں، انسان کے اخلاقیات اور انصاف کا میعار غریب اور بدصورت کیلئے الگ، جبکہ مالدار اور حسین کیلئے الگ ہے۔۔
مولانا صاحب دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود ریڈ زون میں احتجاج کرتا ہے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس نہیں روکتی تو دو کام ہو جائیں گے ایک تو یہ پتا چل جائے گا کہ ہمارے ادارے قانون کے نہیں بلکہ ایک گروہ کے رکھوالے ہیں اور دوسرا اس کہ بعد ہر جماعت کے لئے رہ ہموار ہو جائے گی
Number of people left Pakistan
288,000 in 2020
225,000 in 2021
765,000 in 2022
According to the Bureau of Emigration, a large fraction of individuals went to S Arabia🇸🇦 & UAE🇦🇪 ,while others flew to China 🇨🇳,Iraq 🇮🇶,Japan🇯🇵,Oman 🇴🇲 , Qatar🇶🇦, & others.
یہ ہیں جمہوریت پسند۔ جب عوام ان کو دھتکار چکی ہے تو یہ ایسی دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔
اہم اعلان: اگر ہمیں الیکشن لڑنے کا کہا گیا تو ہم ۔۔۔۔ روئیں گے ، پٹیں گے، چیخیں گے، چلائیں گے
منجانب: ایک نام نہاد "جمہوری" پارٹی اور جمہوری اتحاد
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار
یہ بھی کوئی فخر والی بات ہے اپنی قوم کو آٹے کی لائن میں لگا کر اس پہ ایسے فخریہ سلوگن آپ کو صرف پاک وطن میں نظر آئیں گے لیکن اب بھی شعور ہم سے کوسوں دور ہے کیا کیا جائے
#PDMRejected