ایک مزدور سارا دن محنت کرکے مشکل سے 1500 کماتا ہے اس پندرہ سو میں اسکو تین وقت کی روٹی تعلیم علاج سفر کپڑے کے اخراجات نکالنے ہوتے ہیں
جس محبت سے آپ نے ایک ارب ڈالر کی انوسٹمنٹ کرنے والے کی وکالت کی ہے اسی طرح
اس پندرہ سو کمانے والے کو جینے کا طریقہ بھی بتا دیں
بات تو بالکل ٹھیک ہے، مگر
پالیسیاں آپ نے ہی بنائی ہیں۔ کوئی آپکو کیسے بیوقوف بنا سکتا ہے۔
پہلے آپ ہی سولر لگانے کا کہتے تاکہ عوام بجلی خود بنائے۔۔ آپکا امپورٹ بل کم ہو۔
پھر جب ہر بندے نے سولر سرمایہ لگا لیا اب آپکو 200 یونٹس کا پتہ چل گیا کہ ہمیں تو سولر والے پھدو لگا رہے ہیں۔
تو پہلے آپ مانیں آپکی پالیسیوں میں تسلسل نہیں آپ کے ادارے میں نکمے ٹائم پاس لوگ بیٹھے ہیں۔ جن کو بس یہی پتہ ہے فکسڈ چارجز بڑھانے سے لاسسز کم ہو جائیں گے۔
کیا وہ غریبوں پر ٹیکا نہیں ؟ کہ چوری آپ نہیں روک پہ رہے اور وہ نقصان سب پر تقسم کر رہے ہیں۔
کچھ خدا کا خوف کرو بھائی
اکثر غریب بندہ روپیہ روپیہ کرکے مشکل سے اگر کوئی دو چار پلیٹس لگا بھی لیتا ہے تا کہ 200 یونٹس کراس نا کرجائیں، آپ انکو بھی مرواو
ایک ہی دفعہ قتل کردیں غریب کو بھئی
ایک کروڑ 30لاکھ سے زیادہ کی آبادی کے شہر میں سے اگر چند سو یا چلیں ہزار کر لیں؛ اگر امپوریم میں داخل ہونے کے لیے لائن میں لگے ہوئے تھے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہاں مسائل نہیں ہیں۔
شاید آپکو اختلاف ہو مگر ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ صرف ضد نہیں۔ ہیلمٹ سے وزیبلٹی کم ہو جاتی ہے، پھر شدید گرم موسم میں یہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔ حل یہ تھا کہ سرکار تمام عوامل کے مطابق ہیلمٹ ڈیزائن منظور کرتی اور پرائیویٹ سیکٹر صرف اسکے مطابق بناتا۔ مگر اشرافیہ کون سا موٹر سائیکل چلاتی ہے۔
ایک وکیل اور ایک عام خاتون کی گاڑیوں کا زبردست ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے۔ دونوں باہر نکلتے ہیں، گاڑیاں بری طرح تباہ مگر دونوں بالکل محفوظ ہوتے ہیں۔
وکیل مسکرا کر کہتا ہے:
“دیکھیں، یہ کتنی حیرت کی بات ہے کہ اتنا بڑا ایکسیڈنٹ ہوا مگر ہم دونوں کو کچھ نہیں ہوا۔ یہ تو اوپر والے کا اشارہ
تین باتیں سن لو بھائی ........
اپ کا کوئی اپنا انتقال کرگیا ،ضرور پوسٹ لگائیں لیکن ناک میں روئی ڈلی ہوئی زوم ان کردہ تصویر لگانا بند کیجیے ، اگر ضروری ہی ہو تو مرحوم کی زندگی کی کوئی پیاری تصویر بھی پوسٹ کی جاسکتی ہے
نمبر دو
اگر زخم لگ گیا ہے تو خدا کی قسم ہمیں اپ کی بات کا یقین ہے، کھلے زخم کی پایوڈین لگی تصاویر لگانا بند کیجیے
نمبر تین
بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو دو چار دن تک اسکے خدوخال بڑے پھیلے ہوئے سے ہوتے ہیں اور عموما رنگ بھی متغیر سا ہوتا ہے ،آپ اگر کچھ دن صبر کرکے بچے کی تصویر اپلوڈ کریں تو بھی ہم آپ کی بات کا یقین کرلیں گے کہ بچہ واقعی پیدا ہوچکا ہے
شکریہ
آپ نے اکثر شادی شدہ حضرات کو یہ کہتے سنا ہوگا
کام سے تھکا ہارا جب شام کو گھر جاتا ہوں تو بیگم کا مسکراتا ہوا چہرہ دیکھ کر ساری تھکن اتر جاتی ہے۔
یہ محبت بلکل نہیں ہے۔۔ 🤧
وہ بیچارہ بیگم کو خوش دیکھ کر اس وجہ سے شکر ادا کرتا ہے کہ
شکر ہے گھر وچ کوئی نواں کٹا نئی کھلیا۔
🤭🤭🤧
پہلے FIR میں غلط بیانی کی نشاندہی کی تو کافی لوگوں نے گالیاں دیں کہ ریپ وکٹم کے ساتھ کھڑے ہوں وغیرہ وغیرہ، اب یہی دیکھ لیں سائلہ کم از کم 17 مقدمات میں ملوث ہے، سب کے سب ریپ کے ہیں، 7 مقدمات میں مدعی، ریپ کے 3 مقدمات میں متاثرہ شخص، 6 مقدمات میں گواہ ہے۔ عادی مقدمہ باز