@thinkffb@CMShehbaz ایک ایسی چیز جس میں ہمارا کوئی قصور نہیں تھا وہ تقریبا سوا لاکھ میں پڑ رہا ہے، باوجود اس کے کہ ہم ٹائم پہ اپنی ریٹرنز ٹیکسزز جمع کرواتے ہیں
کمشنر ہی فرعون ہے، اس نے جو کہہ دیا، بس وہی انکا قانون ہے
اب ہماری تو جتنی کوشش ہوگی، ہم ٹیکس چوری ہی کریں گے
@thinkffb@CMShehbaz پھر بڑی مشکل سے ایک بندہ ڈھونڈ کر 15K دیا، تو اس نے مسئلہ حل کروا دیا، اب ان کنجروں نے اگلا بم پھوڑ دیا کہ آپ کی سیلز اپڈیٹ نہیں ہوئیں ہوئیں تو NTN بلیک لسٹ کردیا، سیلز ٹیکس ID سسپنڈ
اب جتنے ماہ کی سیل نہیں گئی، فی مہینہ 10K جرمانہ بھرو
ریاست کی بنیادی ذمہ داریوں میں صحت اور تعلیم سر فہرست ہے
پنجاب میں ان دونوں محکموں کو پرائیویٹ کرکے ٹھیکے پر دے دیا گیا ہے
جبکہ ریاست کے وسائل، فضول اورجلد شہرت پانے والے عارضی کاموں پر صرف کئے جا رہے ہیں
اب اس پر بات نا کرنا اپنی نسلوں سے دھوکہ اور اپنے وطن سے بددیانتی کے مترادف ہے۔
اندھ بھکتوں کو یہ بات نجانے کب سمجھ آئے گی ۔
جنگ پاکستان نے رکوائی، پنچایت پاکستان میں بیٹھی، امریکہ نے پاکستان کے کہنے پہ جنگ بندی میں توسیع کی.
بھاگ دوڑ پاکستان کی لیڈر شپ نے کی اور جب صُلح کے دستخط کرنے تھے تب اسلام آباد کی بجاے سوئٹزرلینڈ چلے گئے.
مجوسی ہو اور احسان فراموش اور منافق نا ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے بھلا
اک بہت بااخلاق لڑکا عباس۔ بیگم بہت خوبصورت اور یہ اس سے شدید محبت کرتا تھا۔ بیگم کے لیے والدہ، بہن بھائی سب کو چھوڑ کر علیحدہ ہوگیا۔ گھر سے اپنا حصہ کیش میں لے کر بیگم کے حوالے کیا
جمعرات کو اطلاع ملی کہ عباس فوت ہوگیا،سسرال میں اسکا جنازہ ہے۔بھائیوں نے پہنچ کر 15 پہ کال کردی 1/2
اک بہت بااخلاق لڑکا عباس۔ بیگم بہت خوبصورت اور یہ اس سے شدید محبت کرتا تھا۔ بیگم کے لیے والدہ، بہن بھائی سب کو چھوڑ کر علیحدہ ہوگیا۔ گھر سے اپنا حصہ کیش میں لے کر بیگم کے حوالے کیا
جمعرات کو اطلاع ملی کہ عباس فوت ہوگیا،سسرال میں اسکا جنازہ ہے۔بھائیوں نے پہنچ کر 15 پہ کال کردی 1/2
یہ وہ سڑک ہے جس کی تعمیر کے پنجابی پیٹرول اور ڈیزل کی مد میں پچھلے ڈیڑھ سال سے اربوں روپیہ ٹیکس دے چکے ہیں
جبکہ بلوچستان میں پیٹرول ڈیزل ویسے ہی سمگلنگ کا استعمال ہوتا ہے
اور جب یہ سڑک بن جائے گی تو بلوچ دھشت گرد پنجابیوں کو اسی سڑک پہ روک کر گولیاں ماریں گے
ایسی کوئی گھٹیا سروس ہے بھئی TCS والوں کی، online میڈیسن آرڈر کی تھی جو میڈیسن کمپنی نے اگلے ہی دن ship کروا دی، اور آج پانچواں دن ہے کہ پارسل TCS کے دفتر پڑا ہے، رائیڈر بھی جھوٹے، اور customer care والے اس سے بھی بڑے کمینے
لکھ دی لعنت تہاڈے سب تے ای 🖐
@tcs_couriers
قوم کو بہت بہت مبارک ہو
قوم کے ٹیکس کا پیسہ اور بڑا سرمایہ کہ جس کی کل لاگت 838 ارب روپے بنتی ہے وہ ریوڑیوں کی صورت ایک سیاسی پارٹی کی الیکشن مہم کے لیئے جھونک دیا گیا
روزگار نہیں بھکاری بڑھاؤ ترجیحات 😡
بجٹ سے ایک واقعہ یاد آگیا
لاہور گلبرگ میں مشہور ٹیلر تھا، اس کے پاس ایک صاحب اپنابلیزر سلوانے آے۔ انہوں نے سائز کےنمونے کےلیے اپنا ایک پرانا کوٹ دے دیا۔
جب درزی خانے سے کوٹ سل کر آیا تو فٹنگ میں فرق نکلا۔ اور اتنی گنجائش بھی نہیں تھی کہ اسکو ترمیم کرکے ٹھیک کیا جا سکے۔
اب دکاندار اور ٹیلر ماسٹر سوچ میں پڑ گیے کہ کیا کریں۔
دکاندار کے ذہن میں شیطانی آئیڈیا آیا اور اس نے گاہک کے نمونے کے کوٹ کا سائز بھی ترمیم کرکے نئے جیسا کر دیا۔
اب گاہک نے آ کر نیاکوٹ پہنا تو فٹنگ ٹھیک نہیں نکلی، وہ غصہ ہوا تو ماسٹر بولا کہ سر آپ اپنا نمونے والا پہن کر دیکھ لیں ہم نے عین اس کے مطابق بنایاہے
لو جی اب گاہک نے پرانا کوٹ پہنا اور وہ حیران پریشان آئینے کے سامنے کھڑا سوچتا رہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے۔
تو
حکومت سے غربت میں کمی نہیں ہو سکی تو خط غربت ہی نیچے کرکے۔ ساڑھے آٹھ ہزار ماہانہ کمانے والے کو بھی غربت کی کیٹگری سے نکال دیا۔
وفاق مالی دباؤ کا شکار ہے جہاں چند ماہ پہلے 900 فیصد تنخواہیں بڑھائی گئی ہیں وزرا کی مشیروں کی.. جبکہ پنجاب کے 60 فیصد عوام جنکی ماہانہ آمدن 40 ہزار سے بھی کم ہے ان پہ لگنے والا 700 ارب وفاق کو دیکر وفاق مظبوط ہو گا.
لکھ دی لعنت اے وئی ایسی ترتیب پہ اور ترتیب بنانے والوں پہ