@MediaCellPPP@BBhuttoZardari جبکہ ہمیں پتہ بھی ہے کہ #PPP اس تمام صورتحال کی ذمہ دار ہے پچھلے 12 سال سے مسلسل سندھ پر PPP، کی حکومت ہے، اور صوبے خودمختار ہیں اب وقت آگیا ہے کہ سندھ اور کراچی والوں کو اس ع��اب سے بچایا جائے جو #PPP اور #MQM کی شکل میں ملی ہے
@BakhtawarBZ شہر ڈوبتا رہا۔۔۔لوگ بل بلاتے رہے۔۔۔چیختے رہے۔۔۔اور بیغیرتوں کا ٹولا سالگِرہ مناتے رہے۔۔۔واہ رے کراچی تیری قسمت۔۔۔بے زباں اور بے ضمیروں کا شہر! #لاوارث#کراچی
@nadeemmalik شہر ڈوبتا رہا۔۔۔لوگ بل بلاتے رہے۔۔۔چیختے رہے۔۔۔اور بیغیرتوں کا ٹولا سالگِرہ مناتے رہے۔۔۔واہ رے کراچی تیری قسمت۔۔۔بے زباں اور بے ضمیروں کا شہر! #لاوارث#کراچی