پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام سالانہ نمائش گل داؤدی کا آغاز ہو گیا کمشنر ملتان ڈویژن عامر خٹک نے افتتاح کیا،ڈپٹی کمشنر ملتان کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر،سی پی او ملتان صادق ڈوگر،ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈی جی پی ایچ اے ملتان اور دیگر آفیسران بھی موجود تھے۔1/2
ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان کا نیا دور اخبار کو انٹرویو ۔جس میں شجرکاری اور انٹی سموگ سرگرمیوں سمیت ادارے کی کارکردگی بارے تفصیلی گفتگو کی گئی1/2
ڈی جی پی ایچ اے ملتان آ صف رؤف خان کا متی تل تا کھاد فیکٹری چوک گرین بیلٹ کا دورہ۔ تین سو سے زائد پلکن،بکاین اور نیم کے درختوں کی شجرکاری مکمل کر لی۔پی ایچ اے ملتان نے ناردرن بائی پاس تا سہو چوک اور متی تل چوک تا کھاد فیکٹری گرین بیلٹ پر شجرکاری مکمل کر لی ہے۔1/2
ڈی جی پی ایچ اے ملتان آ صف رؤف خان کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا دورہ۔جی او آ ر میں کجھور کے درختوں کی شجرکاری کی۔اس موقع پر ڈی جی پی ایچ اے ملتان نے لینڈ سکیپنگ ورک کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
@CpoMultan @DeputyMultan @HUDPHED@hudphed_sp@CS_Punjab 1/2
ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کی ہدایات پر ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان کا جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ لینڈ سکیپ ورک کو مقررہ وقت سے قبل مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر فیصل زمان بھی ہمراہ تھے۔1/2
شہر کو سر سبز و شاداب بنانا اور سیوریج مسائل کا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ان خیا لات کا اظہار سیکرٹری ہاؤسنگ طارق محمود بخاری نے زکریا پارک میں درخت لگانے کے موقع پر کیا۔سیکرٹری ہاؤسنگ نے مزید کہا کہ شہر کے پارکوں اور گرین بیلٹس پر شجر کاری نا گزیر ہے۔1/2