جو شخص حضورﷺ کی ذاتی خدمت کرنا چاہتا ہے اُسے چاہیۓ کہ وہ ختمِ نبوتﷺپر کام کرے اور جو ختمِ نبوتﷺ پر کام کرتا ہے اُسکی پُشت پر حضورﷺ کا ہاتھ ہوتا ہے
لہٰذا مجھے فخر ہے کہ همارا شمار بھی ختمِ نبوتﷺ کے محافظوں میں ہوتا ہے
الحمدللہ
یو اے ای میں امر یکی اڈے بند کرنے کا مطالبہ
متحدہ عرب امارات کو اب اپنے دفاع کے لیے امریکہ کی ضرورت نہیں۔ امریکی اڈوں کو بند کیا جائے۔ وہ اسٹریٹجک اثاثہ نہیں بلکہ ایک بوجھ ہیں۔ ایرانی جارحیت کے دوران ثابت ہوگیا کہ یواےای اپنے دفاع کے قابل ہے۔ اماراتی پروفیسر عبدالخالق عبداللہ کا مطالبہ
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے!
جب اسُ دہشتگرد قابض ریاست کو ہم تسلیم ہی نہیں کرتے تو PEMRA نے کس منہ سے اجازت دے دی یہ تقریر Live نشر کرنے کی؟
شرم سے ڈوب مرو جو جو بھی اس میں ملوث ہے۔
جیز کمپنی کے دفتر میں بیٹھا بچہ باآواز بلند خودکلامی کر رہا تھا اگر میری امی مرغی ہوتی اور میرا ابا مرغا ہوتا تو میں ایک چوزہ ہوتا، اگر میری امی بھینس اور ابا سانڈ ہوتا تو میں اک کٹا ہوتا، اگر میری امی گاے اور ابا بیل ہوتا تو میں اک وچھا ہوتا، اگر میری امی گھوڑی
+
ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ علیکم
ﺇِﻥَّ ﺭَﺑِّﻲ ﻟَﺴَﻤِﻴﻊُ ﺍﻟﺪُّﻋَﺎﺀ
ﺑﮯﺷﮏ ﻣﯿﺮﺍ ﺭَﺏّ ﺩُﻋﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺳُﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ!
یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما
یا اللہ یا اللہ یا اللہ
😥😥😥🙏🙏🙏
آمین یا رب العالمین🤲
اُٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس
ساڈی جِند نمانی کُوکدی اسی رُلگئے وِچ پردیس
ساڈا ہر دم جی کُرلاوندا، ساڈی نِیر وگاوے اَکّھ
اساں جیوندی جاندے مر گئے، ساڈا مادھو ہوئیا وَکھ
سانوں سپّ سمے دا ڈنگدا، سانوں پَل پَل چڑھدا زہر
،،،،🖤