سنا ہے سوات سے نکلنے والا یاقوت دنیا میں مہنگا ترین بکتا ہے۔ یہ یہاں سے نکل کر افغانستان سمگل ہوتا ہے اور وہاں سے بھارت جاتا ہے جہاں سے پھر عالمی روٹ پکڑتا۔ کبھی کسی قوم پرست، ٹی ٹی پی یا ان کے پالنہاروں نے اس پر کوئی بات کی؟
ہمیں تو قوم پرست اور دہشت گرد بھی دو نمبر ہی ملے۔
میں عمران کوگالی نہیں دیتا۔میں کسی کونہ گالی دیتاہوں نہ سنتاہوں،یہ میرےبارےمیں سب جانتےہیں۔گالی کسی کےبارےمیں وہ بات کرناہوتاہےجووہ نہیں ہوتاجیسےکوئی جانور،اسکےگھرکی عورتوں کےبارےمیں گندی زبان،جنسی گفتگو۔میں عمران کومنافق،جھوٹاجوبھی کہتاہوں وہ اصل میں وہ سب ہےجسےثابت کیاجاسکتاہے۔
لیفٹیننٹ کرنل حافظ رشید احمد یوم شہداء کی تقریب میں تلاوت کررہے ہیں۔
ماشاءاللہ منجھے ہوئے مصری قراء کی طرح الفاظ کا اتار چڑھاؤ اور مخارج کی بہترین ادائیگی انکی مسلسل مشق اور محنت کا واضح ثبوت ہے۔❤
پی ٹی آئی کے پی کے اور پنجاب سے بھی ویسے ہی استعفے دے گی جیسے انہوں نے قومی اسمبلی سے دئیے ہیں۔ یعنی تنخواہیں، میڈیکل، گاڑیاں، پٹرول اور یوٹیلیٹی بلز لیتی رہے گی لیکن اسمبلی میں نہیں جائے گی۔
😲😲
عمران خان نے جس دن پنڈی جلسہ رکھا اُس دن ممبئی میں ہوٹل تاج محل پر حملہ ہوا، جس کا الزام آئی ایس آئی اور حافظ سعید پر لگا، تو گویا یہ جلسہ بھارت کی طرف سے پاکستان کو جواب تھا؟
اب یہ اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا اعلان سولہ دسمبر کو کرے گا جو سقوط ڈھاکہ کا دن ہے۔
یہ شخص کون ہے؟😡
یوتھیوں نے گذشتہ تین ماہ کے دوران جنرل فیض حمید صاحب کی ڈی پیز لگا لگا کر ان سے تو استعفیٰ دلوا دیا ہے، اب ماشا اللہ عمرانڈوز کی جانب سے جنرل آصف غفور صاحب کی ڈی پیز کی بھرمار ہے۔ اللہ آصف غفور صاحب کو ہی نہیں ہر کسی کو ایسے حامیوں سے بچائے۔
ڈپٹی عقل مند☺️☺️
@Naya__Pakistan_ تاریخ کا نیا مذاق
انی دے او جتنا عرصہ حکومت باقی ہے اپنی کارکردگی دکھاؤ
عوامی ،سماجی خدمت کرو
اگلے الیکشن میں منہ دکھانے کے قابل تو ہونگے
بونگی ماری ہے تو 7 مہینے پاکستانی معیشت کو عدم استحکام کیوں دیتے رہے
@BabarAwanPK پوری قوم میں سے مجھے نکال دو
میں تیرے جیسے چوتیا کو بھی ننگا مار کھاتے دیکھنا پسند کروں گا
کیونکہ لوٹوں کی روایت تم جیسے جاھل , اجڈ پاپولر زمانے کا کوئی نہیں دیکھا
@AWGoraya@realrazidada وہ گورایا سے یاد آیا
یہ لوگ الو مینارٹی کے غلام کے طور پر کام کرتے ہیں
تہر اس شخص کو ٹارگٹ کرتے ہیں
جو عمران شیطان کا مخالف ہو
باقی باجوہ کرپٹ ہے یا فیض
اس کا صحیح پلیٹ فارم عدالتیں
چاہے بین الاقوامی ہی عدالت ہی کیوں نہ جاؤ اور جا کر حساب لو
یہاں سوشل میڈیا پر کیون ھگ رہے