@elonmusk Hi. As you requested to buy TESLA. BOUGHT model Y on 26 dec 2020 from Vancouver canada. By mistake order small cord charger it’s very difficult to handle it. Email the on line support team. No answer. Can you help?
🚨🚨🚨BREAKING🚨🚨🚨
#LMHRstudy / KETO-CTA published!
100 lean, metabolically healthy #keto:
🔥 No association of #ApoB with #plaque ↗️
🔥 No association of #LDL#cholesterol with #plaque ↗️
🫀What is association? Existing plaque
Read and share 👇👇👇
https://t.co/JkbH2vTB44
First ever peer-reviewed low-carb/keto food pyramid!!
🔥New paper addresses all the myths vs. FACTs on these diets. i.e, they are not nutritionally deficient, not a "fad" diet, do not have harmful side effects, do not cause heart disease, and more. Link below.
Today at the 55th session of UN's Human Rights Council, I urged international community to take a stand for Balochistan. The human rights abuses in Balochistan need to be investigated, and the perpetrators need to be held accountable. A UN fact-finding mission can independently assess and understand the situation in Balochistan.
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
اس گراف میں پاکستان میں سیاسی انجینئیرنگ کے ذریعے پروجیکٹ عمران خان کی تنصیب اور پھر اس کے روپے کی قدر اور ملکی معیشت پر اثرات ملاحظہ ہوں۔
واضح رہے کہ اس ملک کے لوگوں کو ایک ہی شخص اپوزیشن
میں تھا تو یہ بات بھی بتاتا رہا کہ ڈالر کی قدر بڑھے تو م��نگائی ہوتی ہے اور اپنی حکومت میں یہ بھی کہتا ملا کہ اسحاق ڈار نے روپے کو مصنوعی ��ور پر مضبوط بنا رکھا تھا ہم اسے (بلکہ پاکستان کو) اس کی اصل جگہ پہنچا رہے ہیں۔
اور اس کے حامیوں نے دونوں مرتبہ تالیاں ہی بجائیں۔ 😊
@DrSmartTeam Hi
Is there any video in which there is education what changes happen to body system like bones muscles gastrointestinal etc system post 65 years
بالکل ٹھیک۔ جرنیلوں کے ایک ٹولے نے پروجیکٹ عمران خان لانچ کیا۔ ججوں کے ایک ٹولے نے اپوزیشن رہنماؤں کی وکٹیں گرائیں اور عمران خان کو صادق اور امین بنایا۔ صحافیوں کے ایک ٹولے نے پروپیگنڈہ بیانیے گھڑ کر عمران کے علاوہ سب چور ہیں کا پیغام پھیلایا۔ تو سزا ان نوجوان بچوں کو کیوں؟
75سال کے سفر کے بعد موازنہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ انڈیا کے پرائیوٹ سیکٹر میں دو لاکھ سے زائد ملازمین والی کم از کم چھ کمپنیاں ہیں، ٹاٹا، انفوسیس، وپرو، مہندرا، ایچ سی ایل اور ریلائینس۔ یہ سب ٹیکنالوجی کمپنیز ہیں اور ان میں سے کسی بھی کمپنی کا ریونیو پاکستان کے سالانہ بجٹ سے زائد ہوگا۔ یہ انکے پرائیویٹ سیکٹر اور اینٹرپرینیورشپ پالیسی کی کامیابی کا مظہر ہے۔
دوسری طرف پاکستان میں قریب ترین صرف ایک کمپنی بحریہ ٹاؤن ہے جسکے ملازمین کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار ہے۔ اسکے علاوہ ایک کمپنی اور ہے جسکا نام ہم سب جانتے ہیں۔ دونوں کمپنیوں کا کام ��مینوں پر قبضے کر کے پلاٹ بیچنا ہے۔
ترجیحات کا فرق واضح ہے۔۔