اور ایسا صرف پنجاب میں کیا جا رہا ہے
باقی تینوں صوبوں میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔
روزانہ لکھتا ہوں
پیرا فورس بنا کر ن لیگ نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے
اور یہ فورس ن لیگ کا ووٹ بینک مکمل طور پر ختم کر دے گی۔
ابھی ایئر کنڈیشنگ خراب ہوا ہے تو پتہ چلا اس کی کٹ خراب ہے۔ 3-4 گھنٹے لگے گے۔ میں نے کہا آج کروا لاؤ ۔ آگے سے جواب ملا پیرا شتر بند کر کے بھی کام نہی کرنے دیتی ۔ یہ تو لوگوں سے روزگار چھیننے والے بات ہے۔ تجاوزات کے بعد اب لوگوں سے روزگار بھی چھینا جا رہا ہے۔ کوئی۔ ڈبل شفٹ نوکری نہیں کر سکتا۔
یہی تو مسئلہ ہے
دکانوں کے لاکھوں روپے ماہوار کرائے ہیں
اس حکومت کو نہ جانے کس دشمن نے مشورہ دیا
کہ دکانیں جلدی بند کروا دو
اور حکومت نے عملدرآمد کر دیا
یہ تو لوگوں سے روزگار چھیننے والی بات ہے
لوگوں کو کام کرنے دیں
وہ کام کریں گے
تو کچھ اپنے گھر لے جائیں گے
کچھ ٹیکس دیں گے
+
کیا بنے گا اس قوم کا؟؟🤦
ایک لڑکی نے ڈی پی او ساہیوال عثمان ٹیپو کو درخواست دی کہ وہ لاہور سی ایس ایس کی تیاری کرنے گئی
وہاں پہ ایک شخص سے اس کی ملاقات ہوئی بات چیت بڑھنے لگی اس شخص نے اس کو شادی کا جھانسہ دیا اور اس کی ویڈیوز بنالی ۔
اس کے بعد وہ بلیک میل کرکے پیسے لیتا رہا جب اس لڑکی نے اس شخص کو شادی کا کہا تو اس نے انکار کردیا ۔
والدین نے لڑکی شادی کہیں اور کردی لڑکی اپنے شوہر کے ساتھ خوش تھی
کہ ملزم نے کہیں سے اس کا وٹس ایپ نمبر لیا اور اس کو دوبارہ دھمکانا شروع کردیا کہ مجھے پچاس ہزار بھیجو لڑکی ڈر کے مارے بھیجتی رہی ۔
چند روز قبل اس لڑکے نے اس لڑکی کو دوبارہ دھمکایا اور ملنے پہ مجبور کیا ۔
شوہر کو شک ہوا تو اس نے پیچھا کیا تو وہ لڑکا لڑکی کو ہڑپہ کی طرف لے گیا وہاں پہ ذبردستی کرنا چاہتا تھا کہ لڑکی کا شوہر پہنچ گیا
وہ لڑکا کار چھوڑ کر بھاگ گیا جب ��نہوں نے ایس ایچ او کو درخواست دی تو
ایس ایچ او ماجد نے انکار کردیا کہ وہ کچھ نہیں کرسکتا ۔
جب انہوں نے ڈی پی او کو درخواست دی اور ایس ایچ او کا فون کا ریکارڈ چیک کیا تو پتا چلا کہ ایس ایچ او کی زیر سرپرستی ہی وہ یہ گل کھلا رہا تھا ۔
ڈی پی او صاحب نے ایس ایچ او کو بلایا تو انہوں نے تسلیم کرلیا کہ ایسا ہی تھا ۔
ڈی پی او نے ایس ایچ او معطل کردیا اس کے بعد جب تھانے والوں کو پتا چلا تو انہوں نے ایس ایچ اور کو دعوت دی اور پھول کی پتیاں نچھاور کیں
کیونکہ موصوف ان کے ساتھ بہت اچھے تھے ڈی پی او صاحب کو جب علم ہوا تو انہوں نے دعوت کرنے والے تمام افسران کو بھی معطل کر دیا۔۔
لاہور کے تعلیمی ادارے خیبر پختونخوا کے طلبا اور ہسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں
یہ اخر کون سا یوتھیاپا ہے جو یہ نہی پوچھ سکتا کہ بھائی اتنے عرصے میں سکول کالج یونیورسٹی ہسپتال بہتر کیوں نہی کیے۔۔۔
کیوں جائیں ہم تعلیم یا علاج کروانے پنجاب۔۔۔؟
پوچھ نہی سکتے یوتھیے بس یہی شعور ہے 😂😂
چین میں ’’بگ ڈیٹا ایکسپو 2026‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کو پاکستان کا پہلا AI-enabled صوبہ بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ڈیجیٹل گورننس، جدید ٹیکنالوجی او�� مصنوعی ذہانت کے مؤثر استعمال سے پنجاب میں حکمرانی کو مزید شفاف، تیز رفتار اور عوام دوست بنانے کی جانب اہم پیش رفت جاری ہے۔ https://t.co/b3KnK62cqF
رکن قومی اسمبلی صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب کنوینر پاک کمبوڈیا فرینڈشپ گروپ کی انٹرا پالیمنٹری کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی۔ انشاء اللہ کل پاکستان کی امن کی کاوشوں پہ ایران امریکہ ، کشمیر کاز ، غزہ میانمار میں پاکستان کی کاونشوں پہ او آئی سی میں بھرپور دلائل سے بات کریں گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کو گورننس کا حصہ بنا کر عوامی سہولیات، پولیسنگ، انفراسٹرکچر، توانائی اور مالیاتی نظام کو زیادہ تیز، ��فاف اور مؤثر ��نانے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ AI اور بگ ڈیٹا کا مؤثر استعمال صرف جدید ٹیکنالوجی کا حصول نہیں بلکہ بہتر فیصلوں، بروقت عوامی خدمات اور محفوظ شہروں کی بنیاد ہے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اس ڈیجیٹل انقلاب کی نمایاں مثال ہے۔
مکمل ویلاگ پنجاب حکومت کے آفیشل یوٹیوب چینل پر دیکھئیے 👇🏽
https://t.co/93MspQ7L4O…
مکہ دفاعی معاہدے کے بعد خطے میں نئی سکیورٹی صف بندی واضح ہو رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس معاہدے نے اتحاد اور امن کا پیغام دیا ہے۔ پاکستان کو اس بدلتی ہوئی صورتحال میں اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے ساتھ امن کے کردار کو بھی جاری رکھنا ہوگا۔
اللہ کرے اگلی بار آپکی انکھوں مہں انسو تب آئیں جب اللہ پاک اپکی کوئی پسندید دعا قبول فرمائیں
آمین یا رب العالمین 🙏
اسلام۔علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹🌹
جمعہ مبارک ✨🌟✨