*ترک کہاوت ہے:*
*"ناچتی عورت کو گناہ گار سمجھنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ تماشائی کون ہیں۔"*
بات صرف ناچ کی نہیں، بات نظر کی ہے۔
ہم ہمیشہ انگلی اس پر اٹھاتے ہیں جو مجبور ہو کر بازار میں آ جائے،
لیکن ان ہزار آنکھوں پر بات نہیں کرتے جو ٹکٹ خرید کر تماشہ دیکھنے بیٹھی ہیں۔
قصور وار کبھی اکیلی عورت نہیں ہوتی...
قصور وار وہ پورا معاشرہ ہوتا ہے جو اسے نچواتا بھی ہے، اور پھر اسی پر فتوے بھی لگاتا ہے۔
اگر تماشائی نہ ہوں، تو تماشہ خود بخود ختم ہو جائے گا۔
ملتان میں پندرہ سالہ یتیم بچے وسیم عباس کو گاڑی کے نیچے کچل کر قتل کرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ ہر حساس دل کو جھنجھوڑ دیتا ہے۔خواتین اور بچے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی ریڈ لائن ہیں۔ پنجاب میں ایسے جرائم کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب خود اس معاملے کو دیکھ رہی ہیں۔
چند حقائق آپکے سامنے رکھنا چاہتی ہوں
وسیم عباس مظفرگڑھ کا رہائشی تھا۔ اس کے والد بچپن میں ہی انتقال کر گئے تھے، ماں نے جعفر سے دوسری شادی کی۔ تین بہن بھائی (دو بھائی، ایک بہن) سب کو یتیم خانہ میں داخل کرایا گیا تھا۔ بہن چھ ماہ پہلے ڈسچارج ہو کر ماں کے پاس ہے، دوسرا بھائی اب بھی اسی یتیم خانے میں ہے، جبکہ وسیم گزشتہ چھ سال سے وہاں مقیم تھا۔
یتیم خانہ کا نام دارالخدا ہے جو سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 اور پنجاب چیریٹیز کمیشن کے تحت رجسٹرڈ ہے۔ یہاں تقریباً ۱۴۰ بچے رہتے ہیں۔
ایک ہفتہ قبل وسیم کو ٹھیکیدار توقیر کے حوالے کیا گیا تاکہ اسے الیکٹریکل کام سکھایا جائے۔ ۱۹ اکتوبر کو کام کی جگہ پر اس کے ساتھ بدسلوکی ہوئی، وہ بھاگ نکلا۔ ملزم توقیر اور اس کا ساتھی امجد کار میں اس کا پیچھا کرتے ہوئے تقریباً ایک کلومیٹر تک گئے اور اسے دیکھتے ہی گاڑی کے نیچے کچل کر ہلاک کر دیا۔
مرکزی ملزم توقیر گرفتار ہے اور گاڑی قبضے میں ہے۔ دوسرے ملزم امجد کے ٹھکانوں پر فیصل آباد میں پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ دفعات 302، 34 پی پی سی کے تحت ایف آئی آر 990/2026 درج ہو چکی ہے اور پولیس خود مدعی ہے۔ پراسیکیوشن پولیس کے ساتھ مل کر مضبوط کیس تیار کر رہی ہے۔ ملزم کو پانچ دن کی ریمانڈ مل چکی ہے۔ ایس پی کینٹ خدیجہ نے مظفرگڑھ میں مقتول کے خاندان سے ملاقات کی، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی اور مالی مدد بھی فراہم کی ہے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ انصاف کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے ذریعے بچوں کے تحفظ، رحمت کارڈ کے تحت یتیموں کی مالی مدد، اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات جاری ہیں۔ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی جیسے پراجیکٹ بھی مریم حکومت میں شروع کیے گئے۔ یہاں بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ انصاف ضرور ہوگا۔
آئینی ترامیم کے ذریعے ایک بڑی پیراڈائم شفٹ آئی ہے۔ وہ لوگ جو کل تک بلند و بانگ دعوے کرتے تھے کہ ہم یہ نہیں ہونے دیں گے، آج کہاں ہیں؟ سیاسی ورکرز کو سیاسی ورکر کی طرح ہی برتاؤ کرنا چاہیے۔ ان پر ہمیشہ کڑا اور مشکل وقت آتا ہے۔ کیا کسی مہذب اور آئینی ملک میں انتشار اور اداروں پر حملوں کی اجازت دی جا سکتی ہے؟ قطعاً نہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو اسٹاک کارڈ سکیم کے تحت کسانوں کو فی جانور 27 ہزار روپے فراہم کیے گئے، جبکہ ایک سال میں 4 لاکھ جانور برآمدات کے لیے تیار کیے جا رہے ہیں جس سے دیہی معیشت کو 11 ارب روپے کی متوقع آمدن ہوگی۔ منہ کھر کی بیماری سے محفوظ زونز کے قیام اور گوشت کی صنعت میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری سے عالمی منڈیوں تک رسائی ممکن بنائی جا رہی ہے۔
@MaryamNSharif
"خواتین سے کہتی ہوں اپنے خواب پورے کرنے کے لیے بھرپور محنت کریں!"
زندگی میں جب بھی کوئی آپ کو یہ کہے کہ آپ یہ نہیں کر سکتیں یا آپ کا دائرہ کار صرف گھر تک محدود ہے، تو اس بات پر ہرگز یقین نہ کریں۔ ایک بہترین پروفیشنل بننے کے ساتھ ساتھ اچھے رشتوں اور ذمہ داریوں کو نبھانا مشکل ضرور ہے، لیکن ناممکن نہیں۔ محنت اور عزم کے ساتھ آپ بیک وقت ہر میدان میں کامیابی کی نئی تاریخ رقم کر سکتی ہیں!
#WomenInLeadership #MaryamNawaz
تصویروں میں نظر آنے والا کالے کپڑوں میں شخص۔جب اُس نے دیکھا کہ بچے کے پیچھے گاڑی بھاگ رہی ہے اور اس نے ٹکر مار کے بچے کو کُچل دیا ہے تو یہ شخص فوری اس طرف بھاگا۔اور جاتے ہی سب سے پہلے کار کھول کے اس کی چابیاں نکالی۔تاکہ ملزم موقع سے فرار نہ ہو جائیں۔جب اس نے چابیاں نکالی تو وہ دونوں شخص گاڑی میں بیٹھ کر بھاگنے لگے تھے۔اس شخص نے اس کی چھاتی پہ اپنے ہاتھ سے پیچھے کی طرف دھکیلا اور بولا کہ تم نہیں جاؤ گے۔اور اردگرد دیکھا کہ کوئی اور بھی آئے انہیں روکنے میں میری مدد کرے کیونکہ وہ دو تھے اور ان کے سر پہ خون سوار تھا۔لیکن افسوس کہ کوئی اور شخص آگے نہ آیا۔پھر بھی اس شیر دل جوان نے ان دونوں کو اپنے زور پہ روکا کہ تم نہیں جاؤ گے۔اور وہ سائیڈ پہ ہو کے بیٹھ گئے۔اگر یہ شخص احساس ذمہ داری نہ دکھاتا تو ملزم موقع واردات سے فرار ہو جاتے اور شاید راتوں رات کسی دوسرے ملک پہنچ جاتے۔اس شخص کی بہادری اور احساس ذمہ داری کو دل سے سلام ہے۔جب تک معاشرے میں اس طرح کے ذمہ داری شہری ہیں کسی نہ کسی حد تک معاشرے میں سُدھار کی اُمید ہے۔لیکن اگر باقی سب کی طرح یہ بھی آنکھیں بند کر لیں گے تو اس تباہ شدہ معاشرے کو مزید تباہ ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔اس لیے اپنے اندر احساس ذمہ داری زندہ رہنے دیں اور اپنی پوری کوشش کریں جہاں آپ کی ضرورت محسوس ہو اپنا فرض نبھانے کی۔سلام ہے اس شخص کو جس نے اکیلے اپنی مدد آپ کے تحت دو ق-ا-ت-ل-و-ں کو قانون کی گرفت تک پہنچایا-
#viral
#viralpost
#foryoupage
#foryouシ
#follower
#follow
خان پور کے سُرجن کہتے ہیں کہ یہاں پانی اچھا نہیں تھا لیکن اب مریم نواز کی حکومت میں صاف پانی مل رہا ہے؛ اور یہ پانی ہندو مسلم سبھی کو مل رہا ہے؛ صاف پانی پینے سے اب بیماریاں کم ہو رہی ہیں اور بچے صحت مند ہو رہے ہیں۔
شکریہ مریم نواز
محنت کش بچوں کو ان کا اصل مقام دلانا اور تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ دانش اسکول کا سفر خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی ایک خوبصورت مثال!
#DaanishSchools#EducationForAll#BrightFuture
🔴یحییٰ سنوار کے بیٹے کا اپنے والد کے نام آخری خط سامنے آیا ہے:
"میرے پیارے ابو جان! مجھے آپ کی بہت یاد آتی ہے۔ میں آپ کو فتح یاب دیکھنا چاہتا ہوں، ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگانا چاہتا ہوں، کلاشنکوف اٹھانا اور یہودیوں پر گولیاں چلانا چاہتا ہوں۔
ابو جان! آپ کب واپس آ کر میرے ساتھ سوئیں گے اور مجھے گلے لگائیں گے؟ میں مسلسل کاغذ اور گتے سے بندوقیں، ٹینک اور کلاشنکوف بناتا رہتا ہوں۔
ان شاء اللہ جنگ ختم ہو جائے گی اور میں جلد آپ سے مل سکوں گا۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے، میرے پیارے ابو جان!"
۲۱ سال کی محنت، خدمت اور تدریس مگر جب حجاب اور ملازمت میں سے کسی ایک کو چننے کا وقت آیا تو آذربائیجان کی اس باہمت معلمہ نے نوکری قربان کر دی، لیکن اپنے حجاب پر سمجھوتہ نہیں کیا!
کلاسرا اتنا تنگ نظر صحافی ہے بس نہیں چل رہا کہ اپنے تعلقات استعمال کرکے اس بچے کی ڈگری کینسل کروائے کہ اس نے یہ کیوں کہہ دیا کہ کلاسرا کا پٹا کھول دیا گیا یے۔ یہ لوگ سیاستدانوں کو مطعون کرتے اداروں کو کرتے اپنا ظرف چیک کر لیں
پنجاب میں زراعت کی جدیدیت اور ترقی کا ایک نیا باب!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ساہیوال میں ماڈل ایگریکلچر مال اور اسپورٹس ارینا کا افتتاح کیا۔ 5 ارب 61 کروڑ روپے کے ان منصوبوں سے مقامی کاشتکاروں کو جدید زرعی ٹیکنالوجی، ڈرون اسپرے اور جدید آلات میسر آئیں گے!
ساہیوال، پنجاب
#MaryamNawazSharif #PunjabGovernment #Sahiwal #Agriculture
اسے کہتے ہیں خواتین کی طاقت! ڈاکٹر زینب کی محنت رنگ لے آئی، آذربائیجان حکومت حجاب پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور! میڈیا رپورٹ کے مطابق چند دن پہلے آذربائیجان کی حکومت نے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں مسلمان لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس قانون کے سامنے ڈاکٹر زینب چٹان کی طرح ڈٹ گئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے ملک کے غیرت مند نوجوان اور لڑکیاں ڈاکٹر زینب کی مضبوط آواز بن کر سڑکوں پر نکل آئے۔
تین دن تک مسلسل جاری رہنے والے اس تاریخی دھرنے اور احتجاج کا اختتام بالآخر اس بات پر ہوا کہ پابندیاں لگانے والی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پڑے اور اعلان کرنا پڑا کہ "جو لڑکی اپنی مرضی سے حجاب کرنا چاہے، اس پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔"
حکومتی اعلان اور فتح کے فوراً بعد دھرنے کی جگہ موجود ہزاروں خواتین اور مردوں نے اجتماعی طور پرشکرانہ کے دو رکعت نماز ادا کی
جس ٹی ٹی پی سے پاکستانی عوام پاک فوج پولیس رینجرز محفوظ نہیں اور یہی ٹی ٹی پی جس کے ساتھ بہادری جرات سے لڑتے میجر عدنان نے جام شہادت نوش فرمایا اور وہی ٹی ٹی پی نے ہمارے شہداء کے جسد خاکی کی بیحرمتی کرتے ہوئے ان کے سروں سے فٹبال کھیلتے رہے لیکن اسئ ٹی ٹی پی سے مراد سعید کو کوئی خطرہ لاحق نہیں اور محفوظ ہاتھوں میں ہے
تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ دہشتگردوں کا ایک جتھہ ہے
میں ہِک غریب دیہاڑی دار مزدور دی دھی ہاں۔ میڈی خواہش ہئی جو میڈا ابّا میکوں لیپ ٹاپ گھِن ڈیوے، پر اُوندے حالات اجازت کائناں ڈیندے ہَن۔ مریم نواز صاحبہ، تُساں میکوں لیپ ٹاپ ڈے کے میڈی خواہش وی پوری کیتی تے میڈے ابّا دیاں اکھیں وچ خوشی دے ہنجو وی لے آئے۔
میڈی غریب امّاں تہاکوں سلام بھیڄدی اے تے دعا کریندی اے: «اللہ پاک نواز شریف دی ایں دھی نوں ہور توفیقاں ڈیوے، جیہڑی ساڈے جیہڑے غریباں دے ٻالاں دے خواب پورے کریندی پئی اے۔» آمین! 🤲
PTI کہا کرتی تھی انکے بچوں سے کون شادی کرے گا۰
حنیف عباسی کی بیٹی کی شادی اور PTI والے روٹی کھانے پہنچ گئے۰
یہ اتنے بدنصیب ھیں کے تقدیر انکا ھر بڑا بول انکے منہ پر مار رھی ھے اور ھر تھوکا چٹوا رھی ھے۰
مگر یہ سمجھ نہی پا رھے۰
گندم، منشیات اور جنگلات کے اسکینڈلز: احتساب کا وقت آ گیا ہے!
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی سابقہ حکومت کے دور میں گندم کی تقسیم میں گڑبڑ، منشیات کے پھیلاؤ کی مبینہ سہولت کاری، جنگلات کی کٹائی (ٹمبر مافیا) اور سہیل آفریدی کا منشیات فروشوں و سمگلرز کے ساتھ گٹھ جوڑ جیسے سنگین معاملات بے نقاب ہو چکے ہیں۔ صوبے کے وسائل لوٹنے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کو اب مزید چھپنے نہیں دیا جائے گا۔ وقت آ گیا ہے کہ کرپٹ عناصر اور ان کے سہولت کاروں کا کڑا احتساب کیا جائے!
#خوارج_کے_غلام_پکڑو
#سہولت_کاروں_کو_ختم_کرو
#BadlyGahKPK
تحریک انصاف نے سمگلر، چرسی، منشیات فروشوں کے مرکز باڑہ میں آج پوری کوشش کی کہ فتنہ فساد کروائیں۔
لیکن الحمدللہ خیبر پختونخواہ پولیس نے کامیابی سے 50 کے 50 انتشاریوں کو گرفتار کیا اور باڑہ میں حالات نارمل ہوچکے ہیں۔
بھول جاو کہ اب تمہیں کسی 9 مئی کی اجازت ملے گی۔
پشاور میں نا اہل آفریدی کے جانے کے بعد بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں پوری 400روپے کمی واقع ہو گئی ہے
یہ عوام کے مسائل کے بجائے دہشت گردوں کے فتنہ کے انتشار کے چکروں میں رہتا تھا