دارلخلافہ اسلام آباد کی اہم ترین شاہراہ دستور کو فوجی آمر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سزائے موت دیکر کر صحیح معنوں میں دستورِ پاکستان کا تحفظ کرنے والے پشاور ہائی کورٹ کے معزز چیف جسٹس مرحوم جسٹس وقار سیٹھ سے منسوب کر دینا چاہئیے؟
ہاں کے لئیے ریٹویٹ
ناں کے لئیے لائک کریں