"عمران خان کی حکومت میں کاروبار تھے، لاک ڈاون میں بجلی کے بل معاف کیے، دیانتدار لیڈر تھا،اچھا آدمی تھا۔ یہ ہماری 50 ہزار روپے کی دو ریڑھیاں اٹھا کر لے گئے، اب زمین پر پھل رکھ کر فروخت کر رہے ہیں"۔ لاہور میں 60 سالہ پھل بیچنے والے بزرگ کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
بینکنگ قوانین کے مطابق مریم نواز کی ڈپازٹ سلپ میں بے تحاشا غلطیاں ہیں۔ یقینی طور پر یہ رقم ڈپازٹ نہیں ہو سکے گی ۔
یہ سلپ NBP کی ہے اور پاکستانی بینکنگ اور SBP AML Rules کے مطابق اس میں بہت بڑی غلطیاں ہیں۔ اس وجہ سے یہ سلپ کلیئرنگ میں اعتراض لگ کر واپس ہو سکتی ہے۔
*1. سب سے بڑی غلطیاں:*
- *A/C No خالی ہے:* بغیر اکاؤنٹ نمبر کے رقم کسی کھاتے میں جمع نہیں ہو سکتی۔ یہ SBP کے بنیادی رول کی خلاف ورزی ہے۔
- *Title of Account نامکمل:* صرف `ZGBMRA` لکھا ہے۔ بینکنگ قانون کے مطابق پورا نام جو CNIC / NTN پر ہے لکھنا لازم ہے، مخفف قابل قبول نہیں۔
- *Branch اور Account Type خالی:* کس برانچ میں پیسے جانے ہیں، اور اکاؤنٹ PLS Saving ہے یا Current، اس پر ٹک نہیں لگا۔ Currency پر بھی ٹک نہیں۔
*2. رقم اور ٹرانسفر میں غلطی:*
- *Cash اور Transfer میں کنفیوژن:* اوپر چیک BOP کا ہے نمبر `2002498724`، تو یہ Transfer ہے۔ لیکن رقم `27,194,004` Cash والے Amount کالم میں لکھی ہے۔ Denomination (5000x, 1000x) بھی خالی چھوڑ دی ہے۔
- *Drawee Bank کی تفصیل نامکمل:* صرف `BOP` لکھا ہے، BOP کی کون سی برانچ ہے نہیں لکھا۔ NIFT Clearing کے لیے مکمل تفصیل لازمی ہے۔
- *چیک کی تاریخ نہیں لکھی:* صرف چیک نمبر ہے۔
*3. SBP / AML قانون کی خلاف ورزی - 2 کروڑ 71 لاکھ کا چیک:*
پاکستان میں SBP کے AML/CFT قوانین کے مطابق:
- *27,194,004 بہت بڑی رقم ہے۔* 10 لاکھ سے اوپر Third Party کیش/چیک جمع کرانے پر اور 20 لاکھ سے اوپر ہر ٹرانزیکشن پر *CTR - Currency Transaction Report* FMU کو جاتا ہے۔
- اتنی بڑی رقم پر *CNIC کی کاپی، Source of Fund، اور Biometric Verification* لازمی ہے جو اس سلپ کے ساتھ نظر نہیں آ رہی۔
- اگر جمع کرانے والا `Umer Abbas` اکاؤنٹ ہولڈر نہیں ہے تو *Authorization Letter* چاہیے ہوتا ہے۔
*4. تاریخ اور تصدیق میں فرق:*
- سلپ پر Date `17-09-2026` ہے لیکن نیچے NBP کی CLEARING Stamp `18 SEP 2026` کی ہے۔ یعنی ایک دن بعد کلیئرنگ میں بھیجا گیا۔
- اوپر لکھا ہے `Not official unless validated` لیکن Validated مشین کی مہر نہیں ہے، صرف Clearing کی مہر ہے۔ Authorised Officer کا دستخط بھی نہیں ہے۔
*خلاصہ:* بینکنگ پریکٹس کے مطابق یہ سلپ نامکمل ہے۔ درست سلپ پر مکمل A/C No، مکمل Title، Branch Name، Currency Type پر ٹک، اور 2 کروڑ سے زائد رقم پر KYC ڈاکومنٹس کا ہونا لازمی ہے۔
ضروری اعلان سماعت فرمائیں 🚨🚨
9 دن بعد لانگ مارچ ہے اور مریم نے ایک بیان دے کر سب کو جہاز کی بحث میں الجھا دیا ہے ۔۔
اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے صحافی یہاں تک کہ جیو بھی مریم کے جہاز پر فوکس کر رہا ہے اور PTI کے نادان لوگ بھی اسی دانے کو چھُگ رہے ہیں جو جرنیل نے پھینکا ہے ۔۔
9 دن رہ گے ہیں ایک ایک لمحہ عوام اور پارٹی کو متحرک کرنے پر صرف ہونا چاہیے اگر تو آپ سیریس ہیں اگر تو 27 ستمبر آپ کے لیے زندگی اور موت کا معاملہ ہے 🙏
ہر طرف ورکر کنونشنز ہونی چاہیے لانگ مارچ کی تیاری اور گھر گھر عوام کو متحرک کرنے پر توجہ ہونی چاہیے ۔۔
جرنیل کی طرف سے پھینکے گے ہر دانے کو اگنور کریں اور لانگ مارچ پر فوکس کریں ۔
اعلان ختم ہوا ۔۔
موت کا وقت مقرر ہے، لیکن یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ نے بہادر شاہ ظفر کی طرح غلامی میں مرنا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح حق کے لیے لڑ کر مرنا ہے! — عمران خان
@ImranKhanPTI#Pakistan#Freedom#PakistanPolitics
میری پھوپھی بیوہ ہوئی تو میرے والد کو جنازہ پڑھنے کی اجازت نہیں ملی، لیکن نوازشریف بیمار ہوئے تو مریم نواز کو عیادت کی نہ صرف اجازت دی بلکہ خصوصی طور پر جاتی امرا کو جیل قرار دیا گیا، تو وہ ساتھ رہیں، مہربانو قریشی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MeherBanoQ
عمران کے دور میں جب پاکستان 47 ٹریلین مقروض تھا، تب ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔ اب 83 ٹریلین مقروض ہے، سنا ہے ترقی کر رہا ہے۔ خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اللہ نہ کرے اطلاع آئے کہ عمران خان کو جیل میں مار دیا گیا ہے تو کیا اس پر بھی تحمل ، حالات کی سنگینی ، علیمہ خانم کی ناسمجھی ، بے نامی اکاونٹس کی زیادتیوں جیسی وضاحتیں آئیں گی؟
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی پر شدید ترین ردعمل نہ دینا تحریک انصاف کی قیادت کا جرم ہے۔ اس پر سوال کرنا جرم نہیں ہے۔
@JunaidAkbarMNA@Sidrapti777 سر جلسہ منسوخ کرنے کی اتنی کیا جلدی تھی؟؟؟ کچھ تھوڑی بہت ٹرمز اینڈ کنڈیشنز تو سیٹ کر لیتے اور نہیں تو خان کے علاج اور خان کے ساتھ ملاقات کی ہی شرط رکھ لیتے ❗