پھر شہباز گل ہمیں بتاتے ہیں کہ یہ تو "اوپر بیٹھے چند جرنیل" ہیں
باقی نیچے وا��ے تو محض اپنی ڈیوٹی کر رہے ہیں
نیچے والے فوجیوں👇کی درندگی چیک کریں۔۔ گولیوں کی بارش کے بعد بھی باقاعدہ گاڑی تک اوپر چڑھا دی
اخے "اوپر بیٹھے چند جرنیل"
@SHABAZGIL
جس وقت دنیا میں عمران خان کے لیے آواز اٹھائی جارہی ہے اس وقت خاندان ، پارٹی قیادت ، اوورسیز، انڈرسیز ہر طرح کے رہنماؤں کو اپنے اپنے سوشل میڈیا ��لیٹ فارمز پر پندرہ بیس سیکنڈ کی انگریزی ویڈیو اپلوڈ کرنی چاہیے ��س میں بتایا جائے کہ عمران خان پر جھوٹے کیسز تو ایک طرف عمران خان کو ملاقات ، علاج کا بنیادی حق بھی حاصل نہیں۔ عمران خان کو طویل عرصے کےلیے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
Just days ago you were bragging that Imran Khan messaged you from jail saying he “misses” you — now you’re mocking his sons for speaking up about his health and human rights?
Your handlers really don’t know when to stop exposing you. Joker 🤡
سرحد یونیورسٹی واقعہ کے بعد ایس ایس پی آپریشن نے صحافیوں سے آف دی ریکارڈ گفتگو کی تھی جیسے خفیہ کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کر لیا گیا تھا۔ پولیس آفسیر نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ فوجی آفسیر یہ موقف اپنائے گا کہ۔ میری بیوی کی عزت خطرے میں تھی اور اس کے کپڑے پھاڑے گئے تھے وغیرہ وغیرہ
اللہ کی دین ہے کچھ لوگوں کو عزتوں سے نواز دیتا ہے۔ کچھ لوگ ذلت سے پہلو بچا بچا کر رکھتے ہیں۔ کچھ کو راہ جاتے ٹکر جاتی ہے۔ کچھ عاصم منیر اور محسن نقوی جیسے ہوتے ہیں ذلت د�� ہزار کلومیٹر دور جارہی ہو اسکو جا جپھا مارتے ہیں کہ آ میری ماسی مجھے مل۔
کیا ضرورت تھی سکائی نیوز کو بلیک میل کرنے کی؟