مدنی صاحب اٹھنے کی کوشش کر رہے تھے اور معتقدین لٹانے کی ، زندگی تھی تو بچ گئے ورنہ آس پاس کے لوگوں نے مارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی ، قبلہ مدنی صاحب اللہ آپ کو صحت زندگی دے ، دوبارہ منبر پر آئیں تو سب سے پہلے عوام کو یہ بتائیں کہ میرے چن مکھن ! بےہوش یا نیم بےہوش شخص کو کبھی بھی زبردستی پانی نہیں پلاتے ، یہ پھیپھڑوں میں جا کر سانس بند کر سکتا ہے ، دوسرا CPR صرف اس وقت دیتے ہیں جب نبض چلنا یا دل دھڑکنا بند ہو جائے ، ہوش و ہواس والے شخص کو جو بیچارہ اٹھنے کی بھی کوشش کر رہا ہو ، اسے زبردستی معدے میں CPR نہیں دیتے ۔ اور اگر سی پی آر دینا ضروری ہو تو پیٹ نہیں سینہ دباتے ہیں 🙏
شغل میلے کے ساتھ عوام کو یہ آگاہی بھی ضرور دیں ۔ ورنہ یہ آپ کے چَن اور مَکھن ملائی دوسرے لوگوں کو بھی بی پی اور شوگر لو ہونے پر CPR دیتے پھریں گے ۔ اور پھر کہیں گے
ٹر گئے یار محبتاں والے ۔۔۔ 🥹🙄
کاپیڈ
بہت ہی دلچسپ کہانی ❗
زمین پر لگی کمپنی کی ٹاور پورا کا پورا ٹکڑوں پر کباڑی میں بیچ دیا
کیونکہ کمپنی نے میرا حق نہیں دیا میں نے ٹاور ہی بیچ ڈالا
تمغہ امتیاز تو بنتا ہے اس بندے کے لیے 😎
کھائی کے کنارے لٹکی اپنی گاڑی کو نکالنے کی کوشش کرنے والا ڈرائیور اُس وقت موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا، جب گاڑی اچانک کئی قلابازیاں کھاتی ہوئی گہری کھائی میں جا گری۔
خوش قسمتی سے ڈرائیور بروقت پیچھے ہٹ گیا اور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
رات گیارہ بجے ڈاکٹر صاحب کے دروازے پر بیل ہوی ۔ ڈاکٹر صاحب نے سوچا مریض ہو گا ۔ مریض دیکھنے کا موڈ نہیں تھا ۔ بیوی سے کہا ٹرخا دو ۔
بیوی : کون ۔۔؟ ڈاکٹر صاحب تو گھر نہیں
جواب آیا آپکا پڑوسی رشید ۔ بچے کے پیٹ میں درد ہے ڈاکٹر صاحب سے دوای پوچھنی ہے ۔
رحمدل ڈاکٹر نے آواز سن کر سرگوشی کی
" باسکوپان ایک گولی "
سرگوشی کی آواز باہر کھڑے بھای رشید نے بھی سن لی فوراً بولے
" اندر جو صاحب اس وقت آپکے ساتھ ہیں کیا وہ بھی ڈاکٹر ہیں ؟"ہیں۔۔۔؟