کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور پر ایک لفٹ آپریٹر نے صرف اس لئے تیزاب پھینکا کہ ڈاکٹر نے اسے کسی بات پر ڈانٹ دیا تھا۔
ملزم تو پولیس مقابلے میں آدھے گھنٹے بعد ہی مارا گیا اور ڈاکٹر ماہنور کو علاج کے لیے کراچی منتقل کر دیا گیا۔
یہ وہ جونیئر ڈاکٹر ہے جس نے ڈاکٹر ماہنور کی جان بچائی۔
جس وقت تیزاب سے ان کے کپڑے جل رہے تھے اور بدن نظر آنے لگا اس نے فوراً اپنی جیکٹ اتار کے ان کو ڈھانپنے کی کوشش کی۔۔
ڈاکٹر ماہ نور نے انتہائی تکلیف کے عالم میں اس شخص کو زور سے پکڑا جس سے یہ بھی شدید زخمی ہوا۔۔
ایسے ینگ ہیروز کی اور غیرت مند جوانوں کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
اللہ تعالی دونوں کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین
جس کو تم صرف اسلام آباد کے 50 کلومیٹر کا وزیر اعظم بولتے تھے، آج پوری مسلم دنیا کے حکمران اس سے ملنے کی خواہش کرتے ہیں اور اس سے ملکر فخر محسوس کرتے ہیں!
بیشک اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے۔
اندھیروں کو مٹائے گا اجالا بن کہ آئے گا
یہ خطہ انقلابی ہے نئی دنیا بسائے گا۔
اگر اللہ نے چاہا زمانہ وہ بھی آئے گا
جہاں تک وقت جائے گا اسے آگے ہی پائے گا۔
بے شک یہ دعا اب قبول ہو رہی ہے۔
اب پاکستان کی ہاں اور ناں میں دنیا کے فیصلے ہو رہے ہیں۔ 🇵🇰🇵🇰❤️🇵🇰🇵🇰
گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں جو کچھ ہوا ہے وہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
پوری دنیا میں ایک پاکستان ہی تھا جس پر سب اعتبار کر رہے تھے
روس چین امریکہ عرب ممالک ایران ترکی سب شامل ہے
آخری سو گھنٹوں میں وہ ایک کال جو چلی وہ ابصار عالم بھی بتا چکے ہیں
یہ جنگ جو ٹرمپ نے نیتن یاہو کے کہنے پر شروع کی اس جنگ سے ٹرمپ نے امریکہ کا وہ نقصان کروا دیا جو ایران 47 سال سے کرنا چاہتا تھا۔
اب پیٹرول سے ڈالرز کی حکمرانی ختم ہونے والی ہے اور دنیا کی نئی سپر کرنسی چائنز ین بننے والی ہے
🦚*یہ ویڈیو ان لوگوں کیلئے جو پاکستان کی دلیری پہ سوال اٹھاتے ھیں۔ اور اسرائیل کی پاکستان کے سامنے کیا اوقات ھے ،اور پاکستان اسرائیل کو عالمی فورم پہ کس طرح جواب دیتا ھے ملاحظہ کیجیے اور اپنے پاکستانی ھونے پہ فخر محسوس کیجئے*🇵🇰⚔️🇵🇰