48 Websites that'll pay you $200/hr for data entry jobs:
I have prepared a list of 48 Websites that'll pay you $200/hr for data entry jobs With Just a Smartphone or Laptop and Internet.
To get it for free :
1. Follow me ( So I can DM )
2. Like and Repost
3. Reply "Entry"
Apple’s announcement that they’ll be using Gemini’s AI for Siri might actually be a huge breakthrough for how we’re approaching Kindred companions on Apple devices.
Android we’ve got covered, but now Apple might also be able to cater towards deeper AI functionality across the ecosystem with our @Kindred_AI tech!
The Great Awakening begins.
A new universe where icons come alive.
Join over 2M people already on the waitlist:
👉🏼 https://t.co/cHUJfvzaP6
Learn more👇🏼
🎆2026 https://t.co/5xo7LSIrN4 New Year Airdrop🎉
Snag your slice of 10,000 $ANB rewards by finishing a few quick tasks:
🔶Connect your X account and follow @ant_fun_trade
🔶Retweet our post
🔶Make your first trade on Web (0 fees!) or in the App
🔶Invite friends and earn extra bonuses
Event ends in 15 days, check the details on the event page.
Join now: https://t.co/YgHTiUmKnk
Fully Local Wallet Control + Multi-Chain All-in-One + Zero Platform Fee = Your Future Trading!
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (Human Rights Council of Pakistan)
تاریخ: 13 اکتوبر 2025
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان ملک بھر میں تحریکِ لبیک کے احتجاجات پر ہونے والے کریک ڈاؤن اور نہتے شہریوں پر طاقت کے بے جا استعمال کی شدید مذمت کرتی ہے۔ پُرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے، اور اس حق کے استعمال پر گولیاں برسانا کسی بھی مہذب ریاست یا جمہوری نظام میں ناقابلِ قبول اور صریح انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ طاقت کے ذریعے مسائل دبائے نہیں جا سکتے، بلکہ اس سے معاشرے میں مزید انتشار، غم و غصہ اور نفرت پیدا ہوتی ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ فوری طور پر طاقت کا استعمال بند کرے اور مذاکرات کے ذریعے حالات کو معمول پر لائے۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے مطالبات:
1.تحریکِ لبیک کے پرامن کارکنان پر تشدد کرنے والے اہلکاروں کے خلاف شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داران کو سزا دی جائے۔
2.جاں بحق افراد کے لواحقین کو مکمل انصاف اور مالی امداد فراہم کی جائے۔
3.تمام گرفتار مظاہرین کو فی الفور رہا کیا جائے۔
4.حکومت، مذہبی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے درمیان مذاکراتی عمل کو بحال کیا جائے تاکہ حالات مزید سنگین رخ اختیار نہ کریں۔
ہم حکومتِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ تحمل و بردباری کا مظاہرہ کریں، کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی یا تشدد سے گریز کیا جائے، اور مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے تلاش کیا جائے۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان ان افسوسناک واقعات میں جاں بحق تمام افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور دعاگو ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ان شہداء کے درجات بلند فرمائے
#TLPMarchForPalestine
یہ یورپ ہے۔
یہاں 6 لاکھ لوگ اُس دن فلسطین کے حق میں سڑکوں پر احتجاج کرنے نکلے تھے۔ پولیس نے نہ کسی کو روکا نہ ان پر گولیاں چلائیں۔ یہاں غیر مسلم حکومت ہے اور سب مظاہرین بھی غیر مسلم ہیں۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جو احتجاج کے لیے نکلے انہیں مار دو، کچل دو والی پالیسی چل رہی ہے۔
ہمارے پاس احتجاج کا اجازت نامہ موجود ہے ہمارے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ کیا گیا اور شرط رکھی گئی کہ آپ مارچ روکیں لیکن مذاکرات کو کوئی عمل شروع نہیں کیا گیا۔ حکومت صرف ڈرانے دھمکانے میں لگی ہے، سعد رضوی
ہم نے ہمیشہ فوج سے پیار کیا آج انہوں نے دو قومی نظریہ ختم کر دیا اذان کے وقت ہمارے بچوں کے سینوں میں گولیاں ماریں ۔تم لوگ را کو ختم نہیں کر سکتے لیکن تم اپنے لوگوں کو ختم کر سکتے ہو ہم علماء کو فون کرتے رہے ہمارے مدد کرو انھوں نے اپنے فون بند کر دئیے تم لوگ کال کو کیسے لوگوں کو اسلام سکھاؤ گے ان بچوں کا خون تمھارے گردنوں پر ہے ۔
مریدکے میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی اسکا فیصلہ رات کو ہی ہوچکا تھا کہ ایسا آپریشن کرنا ہے جو کبھی نہ ہوا ہو۔ مبینہ طور پر آرڈرز تھے کہ رضوی برادران دونوں کو ختم کرنا ہے۔ مزاکرات میں بس الٹی میٹم دیا گیا کہ 3:30 تک یہاں سے غائب ہو جاؤ بس۔ 3:30 کے بعد آپریشن لانچ ہوگیا۔ لاشیں ہی لاشیں ہر طرف ہیں