پاکستان کی تاریخ میں سے اگر نواز شریف کا نام نکال دیں تو پھر صرف اندے،مرغیاں اور کٹے یا تعویز دھاگے ہی ملیں گے،اسی لیئے ہم کہتے ہیں پاکستان کی بقاء اور خوشحالی کا دوسرا نام میاں محمد نواز شریف ہے۔
#ہم_سب_کا_لیڈر_نوازشریف
Had the honor of meeting HRH Mohammed Bin Salman, the Crown Prince of Saudi Arabia along with my delegation. Thanked him for his gracious hospitality.
Pakistan’s ties with Saudi Arabia are historical and time-tested.
Conveyed my deep gratitude for the Kingdom’s valuable support to Pakistan in securing the IMF program.
During our very productive talks we reviewed the progress in Pakistan-KSA relations across multiple sectors and reaffirmed our commitment to strengthening bilateral ties, particularly in areas such as trade and investment , culture, innovation, technology, and beyond.
🇵🇰🤝🇸🇦
وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو فورم کے موقع پر اہم ملاقات ہوئی۔ پاک سعودی اقتصادی شراکت داری، تجارتی تعاون اور خطے میں استحکام کے لیے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال۔ وزیر اعظم نے سعودی عرب کی پاکستان کے لیے حمایت پر اظہار تشکر بھی کیا۔
الوداع قاضی صاحب
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کل اپنے شاندار عدالتی سفر کا اختتام کر رہے ہیں۔ قاضی صاحب نے اپنے کیرئیر میں آئین کی بالادستی اور قانون کی پاسداری کو ہمیشہ اولین ترجیح دی۔
#PakistanLoveQaziFaezIsa
پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ تشدد اور انتشار پر مبنی رہی ہے۔ سنگجانی ٹول پلازہ پر تحریک انصاف کے کارکنان نے قیدیوں کی گاڑیوں پر حملہ کر کے قیدیوں کو فرار کرانے کی ناکام کوشش کی، جسے پولیس نے دلیری سے ناکام بنایا۔ ریاست کی رٹ ہر صورت قائم رہے گی، اور ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
عدلیہ کے ہاتھوں جو دکھ ہم نے اٹھائے ہیں، عدلیہ کے کردار پر ایک شعر ہے
ناز و انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہوگا
زہر بھی دیتے ہیں، کہتے ہیں پینا ہوگا
جب میں پیتا ہوں کہتے ہیں مرتا بھی نہیں
اور جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں جینا ہوگا
محمد نواز شریف صاحب کے شعر پر قومی اسمبلی کا پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا
جب تک نہ جلے دیپ شہیدوں کے لہو سے
کہتے ہیں کہ جنت میں چراغاں نہیں ہوتا
دفاع وطن کیلیئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے شہداء وطن کو سلام عقیدت۔
#DefenceDay2024#SleepTightWeAreAwake
جب تک نہ جلے دیپ شہیدوں کے لہو سے
کہتے ہیں کہ جنت میں چراغاں نہیں ہوتا
دفاع وطن کیلیئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے شہداء وطن کو سلام عقیدت۔
#DefenceDay2024
On my recommendations, @CMpunjabMNS approved 5 more carpet roads costing Rs 582.426 millions for Chakwal in Annual Development Program Punjab24/25
Bhoun to mureed,Chakwal to jamalwal,Saigolabbad to panjain,Buubhar to dhoda & Bhoun Bypass Road.
#PMLN
مورخا بھول تے نہیں گیا ؟
یہ شلواریں سپریم کورٹ پر تب لٹکائی گئی تھیں جب نوازشریف وزیراعظم تھے اور آٹا 35 روپے گھی 140 روپے پٹرول 68 روپے ملتا تھا تب یہ مہنگائی کے خلاف ناچتے تھے 8 روپے یونٹ بجلی پر بل جلاتے تھے ، سو چا یاد ہی کرادیا بھول ہی نا جانا 🥹
پنجاب نے بجلی کے بلوں میں ریلیف اپنے وسائل میں سے دیا ھے نکتہ چینی کے بجائے باقی صوبے تقلید کریں۔ قومی وسائل سے NFC ایوارڈ سے آئین کے تحت صوبوں کو اپنا حصہ ملتا ھے یہ انکی صوبائی آمدنی کے علاوہ ھے۔
وفاق تمام صوبوں بجلی کی چوری کا نقصان بھی پورا کرتا ھے۔ اسکا تناسب میری دانست میں تمام بیانات دیے والے محترم حضرات کو معلوم ھے۔ جزاک اللہ
اب تک کی سب سے بڑی خبر
ثاقب نثار نے برطانیہ سے پاکستان واپسی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی ثاقب نثار نے آج 17 اگست کو برطانیہ سے واپس پاکستان آنا تھا فیض حمید کی گرفتاری کے بعد ثاقب نثار نے پاکستان واپسی کا ٹکٹ کینسل کر دیا
پیارے مصطفی بھائی، پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں بلکہ اپنے عوام کے لیے پیسے دے کر لیا ہے اور اس کے لیے پنجاب نے اپنے بجٹ سے 45 ارب ادا کیے ہیں۔ مجھے خوشی ہو گی اگر آپ حکومت سندھ سے بات کریں اور وہ بھی اپنے عوام کو یہ ریلف فراہم کریں، شکریہ۔