حروں کے روحانی پیشوا اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال تشویش ناک ہے
https://t.co/4lmCBjxz2H
بلاول زرداری وفاق کے خلاف دھرنا دینے سے پہلے سندھ کی حالت تو دیکھو۔۔
فنکشنل لیگ رہنما نصرت سحر عباسي۔
https://t.co/r6csEpRhhk
#PMLF#PS129#DistrictCentral
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے نائب صدر قبلہ پیرزادہ یاسر سائیں کو انکی سالگرہ کے پرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالی' سے دعا ہے کہ یاسر سائیں کو صحت کاملہ کے ساتھ عمر خضر عطا فرمائے آمین۔
#PMLF#PS129#DistrictCentral
سندھ حکومت کی بے حسی اور نااھلی اس حد تک بڑھ چکی ھے کہ اب ان کی صفوں سے بھی چیخیں نکلنی شروع ھو چکی ھے آج پہلا میمبر بولا۔آگے آگے دیکھئےھوتا ھے کیا۔آپ خود سنئے🦜🦜🦜🦜🦜🦜
میں آپ سے درخواست کرتی ھوں خدا را 2 لفظ اس پ پ پ کے گھوٹکی کے ٹکٹ ھولڈر کے لئے ضرور لکھیں جو ووٹ لینے کے لئے اس حد تک گر سکتے ھیں کہ غریب کواپنےساتھ بٹھا کر تعزیت کرنے میں انکی عزت میں کمی آجائے گی😡😡😡
ملیر پریس کلب کے سالانہ الیکشن میں بنا مقابلہ کامیابی پر تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے انفارمیشن سیکریٹری سردار عبدالرحیم
#PMLF#PS129#DistrictCentral
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے سابق وفاقی وزیر فقیر جادم منگریو اور ارشد شر کی موجودگی میں ضلع سینٹرل کو مقرری کے لیٹر جاری کر رہے ہیں.
https://t.co/Kw3DMRmOgR
#PMLF#PS129#DistrictCentral
شوہر اور عزیزو اقارب کے تبادلے عدالت عظمی کے حکم کی خلاف ورزی ہیں۔ نصرت سحر عباسی
حق اور سچ کی بات کرنے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ نصرت سحر عباسی
@nsabbasi69
#ShameOnPPP#PMLF#PS129#DistrictCentral
سچ بولنے کی پاداش میں نصرت سحر عباسی کے شدید علیل شوہر کا کراچی سے لاڑکانہ تبادلہ کردیا گیا۔ نوٹیفیکشن
@nsabbasi69
#ShameOnPPP#PMLF#PS129#DistrictCentral
حکمران جماعت پیپلزپارٹی کا جی ڈی اے کی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کےخلاف انتقامی کارروائیاں تیز سچ بولنے کی پاداش میں نصرت سحر عباسی کے شدید علیل شوہر کا کراچی سے لاڑکانہ تبادلہ کردیا گیا۔ نوٹیفیکشن نصرت سحر عباسی کے بہنوئی کا کراچی سے میرپورخاص تبادلہ جی ڈی اے
سردار عبدالرحیم نے حر جماعت وریامانی سنگت کے نائب خلیفہ فقیر ولی محمد منگنیجو روڈ حادثی میں جانبحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فقیر ولی محمد منگنیجو کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کیا ہے
#PMLF#PS129#DistrictCentral
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اےG.D.A)نے مطالبہ کیا ہے کہ صاف شفاف احتساب کے لیے سندھ حکومت کو فوری طور پر برطرف کیا جائے.
#GDA#PMLF#PS129#DistrictCentral @nsabbasi69
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے انفارمیشن سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے فنکشنل لیگ ضلع ساوتھ کے نائب صدر سید خرم شاہ کی بھائی پیر سید عابد علی شاہ جیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
#PMLF#PS129#DistrictCentral
ایک غیر منتخب مشیر کی کوئی جمہوری حیثیت نہیں ہے اس قسم کے بیان دینا انہیں زیب نہیں دیتا، رہنماؤں نے کہا کہ کاش جی ڈی اے کے خلاف بیان دینے سے پہلے مرتضی وہاب اپنی نااہل حکومت کی بدترین کارکردگی پر بھی لب کشائی فرما لیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا
@nsabbasi69
#PMLF#PS129