۔Toronto میں World Cup کے دوران احتجاجی افراد نے FIFA کا لوگو ڈھانپ دیا اور ایک طاقتور پیغام دیا۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کو مقابلوں سے باہر کیا جانا چاہیے۔
شہباز رانا کی صحافت سے طاقتور لوگوں کو ہمیشہ تکلیف رہی ہے مگر جس طرح اکنامک سروے کے موقع پر چیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے شہباز رانا کے بارے میں لائیو پریس کانفرنس کے دوران الفاظ استعمال کئے وہ اس مائنڈ سیٹ کو ظاہر کرتے ہیں جو ہمیں روزانہ کی بنیاد پر ہر شہر میں طاقتور سول سروس گروپ 'پاس' ڈی ایم جی کے افسران کے رویوں سے ظاہر ہوتے ہیں۔
میرے جیسے بندے کا دیس نکالا کیوں ہونے دیا، کیوں مجھے ملک چھوڑ کر جانا پڑا، کیوں مجھے جیلوں میں ڈالا گیا، قصور آپ کا بھی ہے ،مذید میں اس پر بات نہیں کرنا چاہتا لیکن سوچنے والی بات ہے اور یہ حقیقت ہے یا نہیں ہے ؟ قائد مسلم لیگ نوازمیاں محمد نواز شریف