جو بائیڈن ہمیں پتا ہے ہم اسلیے اسکو کال نہی کرتے یہ ہم سے کچھ نہ کچھ مانگے گا ہی ہم پاکستانی عوام کا حال دیکھ چکے بیچاری عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اور اسکو کال کی پڑی ہے وے چل پراں ہٹ
👇🏻
پنجاب کا ڈاکو ان ایکشن
شرم مگر تم کو آتی نہیں
آخری باجوہ ہے جو سیاست دانوں کو بلیک میل کر گیا آٸندہ مزاحمت ہو گی
خدا کرے ان تماشبینوں کے ہاتھوں ملک
کے ٹکڑے ٹکڑے نا ہو جاۓ
@RiazHussain44
@MaryamNSharif
عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اپنے دوست کی خوشامد کرنے والے وزیر اطلاعات سے کہنا چاہوں گا کہ اگر آپکا دوست اتنا ہی قابل اور لائق تھا تو اسے اچانک ذلیل کر کے کیوں ہٹایا گیا؟ ان نااہلوں نے چین جیسے دوست کو بھی ناراض کر دیا
جتنا نیازی صاحب نے وزیراعظم کے عہدے کو بے توقیر کیا، شاید ہی کوئی دوسرا شخص کرے۔ یہ شخص اس عہدے تک پہنچنے کے قابل ہی نہیں تھا۔ پاکستانیوں کی بدقسمتی ہے کہ ایک نالائق شخص ان کا وزیراعظم ہے
پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے کارکنوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ کارکن پریشان نہ ہوں، میں نے صرف اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، عزت کے ووٹ والی اطلاع غلط ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے قوم کو بیدار کرنے اور رحونیت کو فروغ دینے کے لیے قوم کو بےانتہا مہنگائی کا تحفہ دیا ہے۔ اب کوئی بھوکا نہیں سوئے گا بلکہ سب جاگ کر عبادت کریں گے۔
پنجاب کے پسماندہ وزیراعلیٰ جناب سردار عثمان بزدار صاحب نے کہا ہے کہ پنجاب میں کینسر کے مریضوں کے لیے ادویات اس لیے بند کی ہیں کہ شہباز شریف نے یہ مفت دوایاں دے کر شوکت خانم ہسپتال کا بزنس ختم کرنے کی کوشش کی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعظم عمران خان نے رانا شہباز گِل ارائیں کی دادی کے آلو پالک والے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری والدہ نے متحدہ ہندوستان کے نقشے پر قینچی چلائی تو نقشہ جیسے تقسیم ہوا، ویسے ہی بھارت اور پاکستان کو علاقے ملے۔
پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ بنانے کا واحد مقصد یہ تھا کہ عوام کو دکھایا جا سکے کہ زرداری دور میں اس شخص نے کیسے مہنگائی کی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں فواد چودری کے بیان سے متفق ہوں اور کہنا چاہتا ہوں کہ ڈسکہ میں ہمارے ساتھ کتوں والی نہیں ہوئی بلکہ doggy style میں ہوئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے زرداری صاحب سے کہا ہے کہ ذرا نوید قمر کو بھی ٹاکی شاکی مار کے رکھ لیں کیونکہ ہو سکتا ہے کچھ عرصے بعد وزیر خزانہ کے لیے ان کا نام آ جائے۔
پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو عوام مہنگائی کی وجہ سے مجھے بددعائیں دے رہے ہیں، میں انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ مجھے بددعائیں نہیں لگتیں۔