جنہوں نے اب نواز کے ساتھ ہاتھ کیا ہے نواز پوری باں چاڑھے گا انشاءاللہ دیکھنا،
فیض باجوہ سسٹم کی صفائی کیسے کرنی یہ نواز سے بہتر کوئی نہیں جانتا،
ابھی اس نے ماتھا ٹیکا ہے اپنے گھٹنے نہیں،
انشا اللّہ چوتھی بار وزیراعظم نواز شریف ضرور بنے گا
@MaryamNSharif@pmln_org@NawazSharifMNS
بندر ناچتا نہیں روٹی نچاتی ہے..
🐒 🐒🐒🐒
"میں سوہرے(سسرال) چلیا" بندر سر پر ڈگڈگی رکھ کر مٹکتا ہوا ان دیکھے سسرال کی طرف چل پڑتا اور عوام اس پر 10 بیس کے نوٹ برساتی اس کی کمائی کا زریعہ بن جاتی یہ جانتے ہوے بھی کہ نا بندر کا سسرال ہے اور نا وہ جا سکتا ہے
لیکن چونکہ چَس ہے اس لیے چھوٹتی نہیں ظالم لبوں کو لگی ہوئی...
جس مداری کے پاس زیادہ کرتب اس کی زیادہ کمائی..
یہی حال یوٹیوبرز کا ہے جو روز آپ کو وہ کرتب دکھاتے ہیں وہ احوال سناتے ہیں جن کا تمام دن میں کہیں ظہور نہیں
جس کا مسالہ زیادہ ہوگا، جو عوام کو وہ بتائے گا جو خبر کہیں نہیں ہوگی اس کے ویوز زیادہ ہونگے
یہ ہر روز عمران خان کو آزاد کرواتے ہیں اس کے ہاتھوں غرناطہ فتح کروا کر اسے محل الحمرا کی مسند پر بٹھاتے ہیں لیکن صبح وہ پھر اڈیالہ جیل کے سیل میں پایا جاتا ہے
یہ روز عمران خان کو ڈٹ کر کھڑا کرواتے ہیں لیکن وہ اپنے سیل میں گرا ایڑیاں رگڑتا ہے کہ مجھے باہر نکالو ورنہ میں اپنا حقہ پانی خود بند کر لوں گا
یہ روز جیل کے اوپر سے ہیلی کاپٹر اڑواتے ہیں چیرمین جوائنٹ چیف کی عمران خان سے ملاقات کرواتے ہیں البتہ عمران خان اور چیرمین جوائنٹ چیف دونوں کو اس ملاقات کی خبر نہیں ہوتی
یہ روز حکومت کے خاتمے کی تاریخ دیتے ہیں لیکن اگلے دن حکومت موجود ہوتی ہے
اور یہ کرتب دکھا کر عمران ریاض یوٹیوب سے ماہانہ 3 سے 4 کروڑ روپے کماتا ہے
اسی طرح
شہباز گل. 1 سے ڈیڑھ کروڑ ماہانہ
صدیق جان. تقریبا 1 کروڑ روپے
صابر شاکر. 1 سے ڈیڑھ کروڑ ماہانہ
منصور علی خان :دو کروڑ روپے ماہانہ
معید پیرزادہ :30 سے 40 لاکھ روپے ماہانہ
سمیع ابراہیم 25 سے 40 لاکھ
اسد طور :22 لاکھ
سیاست. PK قریباً 28 لاکھ ماہانہ
یہ صرف یوٹیوب کی کمائی ہے
فیسبک ٹوئٹر اور ٹک ٹاک پر اس طرح کی پھلجھڑیاں چھوڑ کر الگ سے مال بناتے ہیں
عوام بھی جانتی ہے کہ جس طرح اس سے پہلے کے 3 ہزار ویلاگ میں 1 فیصد سچ نہیں اس طرح اگلا ویلاگ بھی جھوٹ ہوگا لیکن دیکھتے ہیں کیونکہ چس تو ہے
ویورز کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے وہ سنسنی خیزی جھوٹ، بڑھاتے جاتے ہیں ویوز پاتے ہیں اور کروڑوں کماتے ہیں البتہ ان کی اس ڈیجیٹل دہشت گردی کا نتیجہ بدامنی اور انتشار نکلتا ہے کیونکہ ویورز میں سادہ عوام بھی شامل ہوتی ہے جو جھوٹ کو سچ سمجھ لیتی ہے
یہ بھی یاد رکھیے یہ عمران خان کے حامی ہرگز نہیں یہ اپنے پیٹ کے لیے اس کا بول و براز بیچتے ہیں کل کوئی اور لیڈر شہرت کی سیڑھی کی چڑھ گیا تو یہ اس کے پائندان پر دھونی مار کر بیٹھ جائیں گے
کیونکہ بندر ناچتا نہیں روٹی نچاتی ہے
مختصر خلاصہ
سنئیے گا ضرور 📢
لازمی بہت اہم وڈیو ہے 😝
اور اپنے حصے کی لعنت بھی ڈالتے جائیے گا
(یا بکواسیات ہی سمجھیں🙏🏻)
“ اللہ کے بعد جو کچھ ہے خان ہے۔ وہ جو چاہے کر سکتا ہے۔ جہاں چاہے جا سکتا ہے۔ جب چاہے واپس آ سکتا ہے۔ اگر نہیں آ رہا تو اسے مشیتِ خان سمجھیں۔ کوڑھ مغز ہے وہ انسان جو مشیتِ خان نہ سمجھ سکے۔ اللہ پاک اس کا تخت بڑھا رہے ہیں۔ اسے بنی نوع انسان کی تاریخ کا بہت بڑا مقام عطا کیا جا رہا ہے۔”❤️
السلام علیکم
پیارے اور مخلص دوستوں
یہ ایک یوٹیوب چینل ہے اسے سبسکرائب کیجئے
میں نے تو کر لیا اب آپکی 🫵🏻باری
ایڈوانس شکریہ 🌷 قبول فرمائیں
https://t.co/0WrrcZ1cS8
یہ وڈیو یوکرین کے صدر زولنسکی کی ہے، جس کے مسخرے پن اور سوکھے نعروں کی وجہ سے یوکرین آج تباہ حال ہے۔ اسی کا ہم خیال بھائی نیازی بھی اسی کے ساتھ ہم پر مسلط کیا گیا۔ نیازی نے بھی اس کی طرح ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا تھا۔
حکمران کی صفات نگاہ بلند، سخن دلنواز، جاں پرسوز ہوتی ہیں۔ جب حکمران احمد شاہ رنگیلے جیسے ہوں تو پھر کوئی نہ کوئی نادر شاہ آ کر اس کو اور اس کے ملک کو غرق کر دیتے ہیں۔
جب آپ مسخروں، کھلاڑیوں، زانیوں، نچن آلیاں دے منڈوں اور کذابوں کو صدر یا وزیر اعظم بنائیں گے تو ناکامی آپ کا مقدر بن جائے گی۔
ذرائع کے مطابق آج لاہور کی لمز یونیورسٹی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے ایک اہم پروگرام کا انعقاد ہوا، جہاں تحریک انصاف کے 10 سے 12 مخصوص افراد کو تیار کیا گیا تھا تاکہ وہ سخت اور چیلنجنگ سوالات اٹھا سکیں۔ تاہم، ڈی جی آئی ایس پی آر نے مدلل اور ٹھوس جوابات کے ذریعے نہ صرف ان کے تمام سوالات کا مؤثر انداز میں جواب دیا بلکہ ان کے پورے منصوبے کو بھی ناکام بنا دیا۔
اب بس بیچارے سوشل میڈیا پر ہی روئیں چیخیں اور پٹینگے۔
ایسا لگتا ہے کہ سارا پاکستان نیا بنایا جارہا ہے کوئ سڑکیں بنوا رہا ہے کوئ سی پیک کے پیچھے بھاگ رہا ہے کوئ نئے اسٹیڈیم بنوا رہا ہے کوئ اپنے ہمسائیوں کو یقین دلوا رہا ہے کہ اب کسی تجربے والی کو غلطی نہیں کی جائے گی بے شک اللہ نے اس قوم کی اب سُن لی ہے❤️✌️
لیں جناب ! یوتھیوں کے تتے توے پر بیٹھنے کا مزید سامان آگیا ہے DGISPR نے کراچی کے ایک بڑے نام IBA میں طلبا سے interaction کیا ہے سوال جواب کی لمبی نشست ہوئی جسے طلبہ نے بہت سراہا ہے
پی ٹی آئئ ملک کے سارے جوانوں کی زبردستی کی تائی اماں بنی سو جب بھی کوئی دوسرا نوجوانوں سے ڈائیلاگ کرتا ان کو آگ لگ جاتی ہے
ہر ری ٹویٹ سے بے شمار یوتھیے بھن کر کوئلہ بنیں گے سو موقع ضائع مت کریں نیک کام میں سوچتے نہی ہیں شئیر کرتے جائیں
ان دونوں بھائیوں کی قسمت ہی میں کیوں بیعزت ہونا لکھا ہے عاسمہ شیرازی پوچھتی رہیں خان ساب کے خط لکھتا کون ہے لکھا متن تو خان کا لگتا نہیں نہ ہی خان ساب کی لکھائی میں ہوتا ہے کہ ہم مان لیں واقعی خان نے لکھا ہے فیصل چوہدری جان چھڑاۓ نہیں چھوٹ رہی ۔۔۔😅
جسکو اللہ نے سب کچھ دے رکھا تھا اس عمران خان کی مالی حیثیت اتنی کمزور تھی کہ اس نے 2002 کےٗ الیکشن کے 20 لاکھ قرضہ اتارنے کے لئے جوا کھیلا
اور آج اسکی اور اسکی بہنوں کی اربوں کی جائیدادیں ھیں جو نہ جانے کہاں سے آگئیں
یوتھیو دسو خاں ذرا
خان صاحب کے کلٹ فالورز ہے جس کو خان کی برائی نظر نہیں اتی کیونکہ پروپگنڈا مشینری کے زریعے ان کے دماغ یہ چیز ڈال دی گئی ہے وہ ایماندار ہے 😁
اور یہ وائرس کئ سال تک چلتا رہے گا۔ خان کی کرپشن پکڑی جاتی ہے تو وہ دفاع کرنے لگ جاتے ہیں😂
شاہزیب خانزادہ کلٹ فالورز پر روشنی ڈال رہے ہیں😜
کنول شوزب صاحبہ آپ جھوٹ بول رہی ہیں ، اگر آپ ثابت کر دیں تو میں ابھی ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لونگا -
پھر جھوٹ ثابت ہو گیا اور رٹی رٹائی تقریر شروع ہو گئی-
تحریک انتشار کا یہ طریقہ واردات ہے کہ جھوٹ ایسے بولو کہ سچ لگے اور عوام گمراہ ہو جائے