یہ کرایہ نامہ غور سے دیکھ لیں، آپ چکوال/تلہ گنگ سے دوسرے شہر سفر کر رہے ہیں یا شہر میں ہی ایک سٹاپ سے دوسرے سٹاپ تک، گاڑیوں پر یہ کرایہ نامہ چسپاں کرنا اور عمل درآمد کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، اگر ایسا نہیں ہوتا تو آپ شکایت کریں، تصویر بنائیں اور ہمیں ٹیگ کریں، شکایت کا ازالہ ہم کریں گے
نواز شریف صاحب کی بنائ ہوئ بہت ساری موٹر ویز میں سے ایک۔👇
سفر آسان ہے اور کم وقت میں آپکو منزل مقصود تک پہنچاتی ہیں۔💯🙌
شکریہ میاں صاحب 🙏
@NawazSharifMNS
Video clip credits
👇
@ShahzadMalik719
اہل محفل پر کب احوال کھلا ہے اپنا
ہم بھی خاموش رہے
اس نے بھی پرسش نہیں کی
ہم کہ دکھ اوڑ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں
ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی
اے میرے ابر کرم، دیکھ یہ ویرانہ جاں
کیا کسی دشت پر تو نے کبھی بارش نہیں کی
Part 2:
I would like thank and mention that my party #PMLN supported me in these tough times and provided the shoulder that we needed.
I can never fill my father’s shoes but I can definitely continue his mission and will always support my leader Mian Mohammad Nawaz Sharif ❤️
آج قائد محترم کو بے بنیاد سیاسی کیسوں سے باعزت سرخرو ہونے کے بعد مبارکباد دیتے ہوئے بہت خ��شی کے ساتھ وہ تمام تکالیف بھی یاد آئیں جو انہی کیسوں کی وجہ سے انکو اور پوری فیملی کو بھگتنی پڑی،بے شک خدا تعالی بہتر انصاف فرمانے والے اور صبر کرنے والوں کے ساتھ ہیں