عرفان صدیقی صاحب کو #خان_دور مین صرف اس لیے گرفتار کیا گیا کہ وہ کسی کی تقیریریں لکھتے ہین اور ہتھکڑی لگائ گئی
ایسے تزلیل سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لئے ہر دور مین غلط
ونس آ کنجر خاندان آلویز آ کنجر خاندان
سوال ۔ دنیا بھر سے شکریہ پاکستان کے پیغامات آئیں آپ شکریہ پاکستان کہیں گی ؟
نیازی طوائف سسٹران ۔ ہم نے پورا ٹویٹر دیکھ لیا کہی شکریہ پاکستان نہیں ہے یہ سب ڈرامہ ہے
ان کے ساتھ چوک چوراہوں میں ہر ہفتے جو بھی کتے والی کر رہا ٹھیک کر رہا ہے
پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا باٹا پور کے علاقے میں بھسین گاؤں میں چھاپہ
لاہور:چھاپہ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کے ماموں کے گھر پر مارا گیا
لاہور:چھاپے کے دوران صوبائی وزیر خود پہنچ گئے،اہلکاروں سے تلخ کلامی اور ہاتھا پائی،ویڈیوز منظر عام پر آگئیں
Opinion: Pakistan now faces a defining test. Continuing to hold Imran Khan under contested circumstances risks deepening political divisions and damaging the country’s democratic fabric.
https://t.co/kPeDj6uBJ2
فیصل اباد کے شہر سمندری سے تعلق رکھنے والے فخرے سمندری😍 عمیر بٹ @umair_raafi نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے بیلجیم ٹی ٹونٹی لیگ شروع کروا رہے ہیں اس ٹی ٹونٹی لیگ میں پاکستان سمیت دنیا کے ناموار انٹرنیشنل کھلاڑی شامل ہو رہے ہیں انشاءاللہ اس لیگ سے نیا ٹیلنٹ نکھر کر سامنے ائے گا
مُجھے یاد ہے جس دن عمران خان نے یہ جلسہ کرکے میاں نواز شریف کی بیماری اور بیگم کلثوم نواز کی وفات کی خبر کے وقت لی گئی تصویر جلسے میں شیئر کرکے مذاق اُڑایا تھا میں نے لکھا تھا کہ اللّہ کی پکڑ سے ڈرو، اُس کا عذاب بڑا سخت ہوتا ہے
اب بھی وقت ہے، معافی مانگو!
In the wake of the Islamabad tragedy, I am cancelling all my Basant-related activities that were scheduled for tomorrow. The mega Basant show at the Liberty Square also stands cancelled.
P.S: It is imperative that the nation remains united against the Khwarji menace and their ‘sympathisers’, shows them no mercy, and stands shoulder to shoulder with our Armed Forces in defense of the country.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
الحمدللّٰہ! بے حد خوشی اور شکر کے ساتھ یہ خبر شیئر کر رہی ہوں کہ میرا دیرینہ خواب اب حقیقت بن رہا ہے۔
یہ منصوبہ میرے دل کے بہت قریب ہے۔
میرا ہمیشہ سے ایمان رہا ہے کہ ہر خاص بچہ ایک خاص جگہ کا مستحق ہے، ایک ایسی جگہ جو اس کی انفرادیت کو پروان چڑھائے، اس کی صلاحیتوں کو نکھارے، اور اس کی آواز کا احترام کرے۔
بے پناہ فخر اور تشکر کے ساتھ اعلان کر رہی ہوں کہ پاکستان کا پہلا سرکاری اسکول اور ریسورس سینٹر برائے آٹزم اب رجسٹریشن کے لیے کھل گیا ہے۔
آئیے، مل کر ایک ایسا مستقبل تعمیر کریں جہاں ہر بچہ دیکھا جائے، سنا جائے، اور سراہا جائے۔
مزید معلومات کے لیے دیکھیے: https://t.co/IUOqiiwFS9