سب سے پہلے لعنت ہے عمران نیازی پر جو استغفار اپنے آپ کو کیا سمجھ بیٹھا ہے اور شاباش ہے طلعت حسین سید کو جس نے اسکو اس ویڈیو کے ذریعے جھوٹا،فتنہ اور مکار ثابت کیا۔۔۔۔ایک بار پھر لعنت نیازی پر
@MaryamNSharif@TalatHussain12
عید ملن تقریب – ہڑپہ لودھی ہاؤس
ہڑپہ لودھی ہاؤس میں @AyeshaArshadKh2 سے عید ملنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد موجود ہے۔ سیاسی و سماجی رہنماؤں، معززینِ شہر اور کارکنان کی بھرپور شرکت لودھی گروپ کی عوامی مقبولیت کا مظہر ہے
#NA142#PP201#Harappa#Sahiwal#Lodhi_Group
مجھے وہ وقت یاد ہے کہ جب مجھے بھری عدالت میں کھڑا کر کے کہا گیا تھا کہ بلاؤ کسی کو جو تمھیں بچا سکتا ہے، اللہ سے ڈرنا چاہیئے وقت بدلتا ہے۔
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
@TallalPMLN
وزیراعلی @MaryamNSharif کے اسپتالوں میں سرپرائز وزٹ، مریضوں اور انکے ورثاء کو درپیش مسائل کو خود سنا غلفت اور لاپرواہی پر ایم ایس میو اسپتال اور ایم ایس جناح اسپتال کو معطل کیا، اب انکی ٹیم کی طرف سے فالو اپ چھاپے مارے جا رہے ہیں اسپتالوں میں دستیاب ادویات کی فہرستیں آویزاں
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
الحمدللہ رب العالمین
الصلواۃ والسلام علیٰ سید المرسلین
ھماری دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ تمام عالم اسلام اہالیان پاکستان کودائمی خوشیاں نصیب فرمائے
ہماری طرف سے عید مبارک
السلام وعلیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
السلام عليكم صباح النور❣️
تمام ٹوئٹر فیملی کو بہت بہت عید مبارک💞
اللہ تمہارے ساتھ آسانی کا معاملہ کرنا چاہتا ہے اور تمہارے لئے مشکل پیدا کرنا نہیں چاہتاتاکہ تم روزوں کی گنتی پوری کرلواور اللہ نے تمہیں جو راہ دِکھائی اس پر اللہ کی تکبیر کہواور تاکہ تم شکر گذار بنو
سورۃ البقرة
💖💚اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. 💖💚
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#EidMubarak#عيد_الفطر_المبارك
افسوس
خبر غم
انا اللہ واناالیہ راجعون
عابد حسین ، مدثر عاصمی مرحوم کہ بھائی کافی عرصہ علیل کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
🤲🤲🤲😭😭😭