Well-articulated, well-timed and...well-played. Maryam Nawaz Sharif emerges with the ability to unsettle the house of cards called Ihtesab.
#PMLN#ShahbazSharif#MaryamNawaz
نواز شریف کی صحت کے حوالے سے میں اور میڈیکل بورڈ اپنی رائے پر قائم ہیں ، ہمیں پنجاب حکومت نے نواز شریف کے علاج کے لئے بلایا تھا : ڈاکٹر طاہر شمسی
#NadeemMalikLive#Pakistan#SamaaTv
بلاشبہ وزیراعظم کواپوزیشن کونہیں کہناچاہئیےتھاکہ “انکادین ایمان ہی نہیں”بلاشبہ وزیراعظم کو بلاول کی نقل نہیں اتارنی چاہئیےتھی مگرکل ہی خواجہ آصف وزیراعظم کی طرف اشارےکرکرکہہ رہ��تھےکہ “اسےخاتم النبیٌن کہنابھی نہیں آتا”یہ بلاول ہی تھےجنہوں نےاسی اسمبلی میں وزیراعظم کو بےغیرت کہاتھا
Heart breaking picture.A 3 years old kid sitting on the dead body of his father who was killed in Sopore area of J&K by Indian security forces this kid was later rescued by a policeman but who will provide him justice?#KashmiriLivesMatter@UNHumanRights@hrw@amnesty
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اے آدم کے بیٹے اور بیٹیو! ہم نے تمہارے لئے لباس نازل کیا ہے جو تمہارے جسم کے ان حصوں کو چھپا سکے جن کا کھولنا برا ہے، اور جو خوشنمائی کا ذریعہ بھی ہے۔ اور تقویٰ کا جو لباس ہے، وہ سب سے بہتر ہے۔ (الاعراف) #Quran
احتساب ڈرامہ ہے ۔اصل بات یہ ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کےمقابلے میں بنی گالہ گروپ جیت گیا۔ بنی گالہ گروپ زلفی بخاری، اعظم خان،اسد عمر ،زیدی اور فردوس عاشق پر مشتمل ہے۔اگر چینی بحران کی بنیاد پر محاسبہ ہورہا ہے تو پھر وزیراعلیٰ پنجاب،خسرو بختیار اور ان کے بھائی فارغ کیوں نہیں ہوئے۔
Visited family of Fasih ur Rahman in Lahore for condolences. He was an outstanding journalist, highly professional with impeccable integrity & a sincere friend. He started his career with me in early 90s. He will be missed.