پوری قوم کوفتح کی مبارکباد۔
عمران خان نے ھمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کرنا سکھایا ھے۔
طاقتور دشمن کا ھمیشہ ڈٹ کر بہادری سے مقابلہ کرو۔فتح تمہارامقدر بن جائیگی۔
دیوار کے ساتھ نہی لگنا۔
بہادری سے لڑنا ھے۔
پاکستان زندہ باد۔
پاکستان اور انڈیا کا میچ ھو۔عوام جلسوں میں آجائے یہ ناممکن ھے۔
لیکن عمران خان کی آواز پر پورا پاکستان باھر آجائے یہ ایک نیا کمال ھے۔
عمران خان ھمیں اپنی جان سے زیادہ پیارا ھے۔
پوری قوم کو فتح مبارک۔
انشااللہ بہت جلد ایک مرتبہ پھر
وزیراعظم پاکستان عمران خان
@PTIofficial
عمران خان جلسے کرنے سے باز نہی آرھا
اور عوام بھی اسقدر پاگل ھے جلسہ گاہ کے باھر دو گناہ زیادہ بڑا جلسہ کر رھی ھے۔
کیسے روکو گے اس محبت کو۔
اس عظیم لیڈر کی جنونی عوام کو۔
عمران خان زندہ باد۔
آپکے خلاف جو ٹرینڈ چل رھا ھے۔اسکا ایک فائدہ ھوا ھے۔
اس ٹرینڈ میں شامل لوگ اور اسکو چلانے والے لوگ بری طرح ایکسپوز ھو گئے ھیں۔
یہ وہ تمام لوگ ھیں جو کبھی فوج ،عدلیہ۔عمران خان۔اور پاکستانی اداروں کے خلاف بکواس کرتے ھیں۔
یہ۔میڈیا سیل ن لیگ کا ھے۔۔
وہ چہرے سامنے آگئے جو فوج عدلیہ اور اداروں کے خلاف بکواس کرتے ھیں۔
آپکے خلاف ٹرینڈ چلانے والے سارے وہ چہرے ھیں جو شہیدوں کے خلاف مہم جوئی میں مصروف تھے۔
ن لیگی میڈیا سیل ایکٹو ھے۔راجا جی
میں ایکسپریس نیوز کے آفس میں پروگرام کرنے گیا تو مجھے بتایا گیا کہ”ہم مجبور ہیں آپکو آن ایئر نہیں جانے دے سکتے“ میں نے وجہ پوچھی کہ کیا کوئی غلط چیز میرے پروگرام میں چلی ہے؟ تو مجھے بتایا گیا کہ ”نہیں آپ نے کچھ غلط نہیں کیا ہمیں افسوس ہے کہ آپکو روکنا پڑا ہے”
انتہائی گھٹیا ٹرینڈ چل رھا ھے۔ھم پاکستانی عوام اس کی بھر پور مذمت کرتے ھیں۔یہ کون چلا رھا ھے
یہ کس کی سازش ھے۔اسکو چیک کیا جائے اور سخت کاروائی کی جائے۔بعد میں بدنام پی ٹی آئی کو کیا جائیگا۔پاک فوج ھمارا فخر ھے۔بالکل اسی طرح جیسے عمران خان فخر پاکستان ھے۔#BajwaTraitor
@ImranKhanPTI@ARYSabirShakir قوم حساب مانگتی ھے۔
آج رات ظالموں کی آخری رات تھی۔
صبح آزادی کا سورج طلوع ھوگا۔
ھر ظلم کا حساب لیا جائے گا۔
عمران خان پوری قوم آپکا شکریہ ادا کرتی ھے۔
عوام کا مینڈیٹ عوام کو آپ نے واپس دیا۔
عمران خان زندہ باد۔
عمران ریاض زندہ باد۔
میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا
مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا
Prime Minister
Imran Khan is
Coming Back #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا
مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا
Prime Minister of Pakistan
Imran Khan is
Coming Back
اگر اسی طرح کھوتے گدھے خرید کر وزیراعلی اور وزیراعظم بنانا ھے۔تو الیکشن ختم کر دیں اور عوام کو بیوقوف بنا کر انکے جذبات کے ساتھ نہ کھیلیں۔
عوام نے پی ڈی ایم پر تھوک دیا ھے۔
تو پھر یہ کون ھوتے ھیں اتنے عوام کے ھمدرد جو کرسی چھوڑنا نہی چاھتے۔؟
بےغیرت بے ضمیر لوگ۔
@ShabbirGujjarCH