@nadia_a_mirza آج کل غداری غیر ملکی اور گستاخی کے فتوے نہایت ہی کم نرخوں پر دستیاب ہیں
لحاظہ آپ احتیاط کریں میڈیا بھی ایسے فتوے دینے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا
@narendramodi مودھی کا مطلب پنجابی میں الٹی پڑی چیز کو کہتے ہیں لحاظہ آپ سے سیدھی بات کی توقع کرنا ہی بے وقوفی ہے۔
نئی حکومت آنے پر آپ سے تجارتی مراسم بڑھائیں گے ہمارے پاس cow urine وافر مقدار میں ہوتا ہے آپ عالمی منڈی سے سستا دیا کریں گے۔
اردو کا مزا آیا ؟
@mahparasafdar اسلام یا مسلمانوں کا کوئی قصور نہیں چند شر پسند عناصر کی طرف سے اقدام کہیں
اور میری معلومات میں اضافہ کر دیں مزید کہ اسلام کی اصل روح کے مطابق عورت اور مرد کیلئے قرآن مجید یا حدیث مبارکہ کے مطابق پردے کا کیا حکم ہے
بجائے تنقید کے ہمیں ایک دوسرے کے علم میں اضافہ کرنا چاہیے
@Ali_MuhammadPTI علی محمد خان صاحب اگر یہ حق ہے تو آپ کو اکیس توپوں کی سلامی کے ساتھ تمام دوستوں سے اپیل ہے آپ کے لیے ہدایت کی دعا کریں تاکہ اللہ تعالی آپ کو کم از کم حق و باطل میں فرق کرنے کی توفیق عطا فرمائے
افسوس صد افسوس
@Hamzajamil19@Sadaqat_Ali ایم این اے صاحب پہلے پارٹی کے بڑوں سے پوچھ لیا کریں کچھ بھی بیان دینے سے پہلے
قیادت کچھ اور کہہ رہی ہے آپ کچھ اور کم سے کم معلومات لے لیا کریں ہمیشہ ہی آپ کو بعد میں اپنے بیان سے مکرنا پڑتا ہے پھر آپ مانتے بھی نہیں
@SKhaqanAbbasi@Seemabiapti@sattinews@waqarsatti @