Coming from a third generation business family Donald Trump proved as a disaster president for the US. Biden’s election is the Reaffirmation of the fact Either you can fill your own coffers or run the country.
عہد اول کے بعد عمر بن عبد العزیز عظیم ترین حکمران تھے۔ قیصر روم نےکہا تھا: بادشاہ نہیں' راہب تھا۔ دنیا اس کے قدموں میں ڈال دی گئی مگر اس نے نظر اٹھا کر بھی نہ دیکھا۔ ان کے مزار کی بے حرمتی کرنے والوں پہ اللہ کا غضب نازل ہو۔فرمایا: دل سخت ہو جاتے ہیں' پتھروں سے بھی زیادہ سخت۔
السلام علیکم
زندگی میں ہر پریشانی کا ایک ہی حل ہے
اللہ سےبات کریں, اللہ پر چھوڑ دیں, اللہ پر بھروسہ کریں. اللہ سے کہیں اور کہتےرہیں جیسے ضدی بچہ ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مٹی میں مٹی ہوجاتا ہے اورماں باپ سےاپنی بات منوا کے چھوڑتا ہے. یہ توپھرسترماؤں سےزیادہ پیار کرنے والی ذات پاک ہے
آپ سب کیلئے تب تک اچھے ہیں جب تک انکی امیدوں انکے میعار پر پورا اترتے ہیں آپ ذرا سا ڈگمگائے نہیں اور محبت خلوص کے دعویداروں کی ساری محبتیں سارا خلوص جھاگ کی طرح بیٹھ جاتا ہے۔
😔
تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے اللہ کے دین کو پھیلانے کے لیے گھر سے نکلتے ہیں۔کرونا کو روکنے کے جنون میں تبل��غ سے تعلق رکھنے والوں سے مجرموں کا سا سلوک نہ صرف قابل مذمت ہے بلکہ یہ رویہ اللہ کو ناراض کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ وقت اللہ کو راضی کرنے کا ہے نہ کہ ناراض کرنے کا-